جمعرات, اپریل 30, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپان کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کے لیے سنگین چیلنج ہے ،چینی وفد

newsdesk by newsdesk
اپریل 30, 2026
in اردو, اہم, چین
0
جاپان کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش  جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کے لیے سنگین چیلنج ہے ،چینی وفد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چین کے وفد نے 29 تاریخ کو "جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے” کی گیارہویں جائزہ کانفرنس میں کہا کہ سانائے تاکائیچی حکومت کےبرسر اقتدار آنے کے بعد، جاپان کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش اب محض امکان نہیں بلکہ ایک حقیقی خطرہ بن چکی ہے، جو جنگِ عظیم دوم کے بعد قائم عالمی نظام اور جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کے لیے سنگین چیلنج ہے۔چینی وفد نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو جاپان کے ایسے منفی رجحانات کے بارے میں انتہائی چوکس رہنا چاہیے۔

جاپان میں بعض حکومتی اہلکاروں کی جانب سے "جوہری ہتھیار رکھنے” کی باتیں کی جا رہی ہیں اور دائیں بازو کی قوتیں "غیر جوہری تین اصولوں” میں ترمیم کی کوشش کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ جاپان کے پاس بڑی مقدار میں پلوٹونیم موجود ہے جو سویلین ضروریات سے کہیں زیادہ ہے، اور اسے جوہری ہتھیار بنانے کی تکنیکی صلاحیت بھی حاصل ہے، جس کے باعث وہ کم وقت میں جوہری پیش رفت کر سکتا ہے۔ چینی وفد نے مزید کہا کہ جاپان کا مؤقف جوہری عدم پھیلاؤ کے حوالے سے تضاد کا شکار ہے، کیونکہ ایک طرف وہ خود کو ایٹمی حملوں کا شکار قرار دیتا ہے جبکہ دوسری جانب اپنے اتحادی ممالک کے جوہری ہتھیار اپنی سرزمین پر لانے کے لیے بے چین ہے ۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ گزشتہ دو دہائیوں میں امریکہ نے اینٹی بیلسٹک میزائل معاہدہ، انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز معاہدہ اور اوپن اسکائیز معاہدہ جیسے اہم اسلحہ کنٹرول معاہدوں سے علیحدگی اختیار کی، جبکہ”نیو اسٹرٹیجک آرمز ریڈکشن ٹریٹی” کو بھی غیر مؤثر ہونے دیا، جس سے عالمی سلامتی اور اسلحہ کنٹرول کے نظام کو نقصان پہنچا۔

چینی وفد کے مطابق امریکہ ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول اور اسٹریٹجک استحکام کے شعبے میں عدم استحکام کا سب سے بڑا سبب بن چکا ہے۔

Tags: چین
Previous Post

چین نے دنیا کا پہلا کوئلہ فیول سیل متعارف کرادیاچین نے دنیا کا پہلا کوئلہ فیول سیل متعارف کرادیا

Next Post

شی جن پھنگ کا بنیادی تحقیق کی مضبوطی سے سائنسی طاقت کی بنیاد کو مستحکم کرنے پر زور

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News