جمعرات, اپریل 30, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

newsdesk by newsdesk
اپریل 30, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ کے ساتھ چین-آسٹریلیا سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے آٹھویں دور کا انعقاد کیا۔ فریقین نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال سمیت دیگر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وانگ ای نے کہا کہ چین دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے، دوطرفہ تعلقات کے مثبت رجحان کو مستحکم کرنے اور جامع تزویراتی شراکت داری کو صحیح معنوں میں آگے بڑھانے کے لیے آسٹریلیا کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ چار گلوبل انیشی ایٹوز اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کا تصور دنیا بھر کے ممالک کی خواہشات کے عین مطابق ہے اور بنی نوع انسان کے مفاد میں ہے۔

چین اور آسٹریلیا کو ایک زیادہ منصفانہ اور معقول گلوبل گورننس سسٹم کی تعمیر کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ چینی وزیر خارجہ نے تائیوان کے معاملے پر چین کے موقف کی وضاحت بھی کی۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ نے کہا کہ آسٹریلیا چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور ون چائنا پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ آسٹریلیا چین کے ساتھ مل کر بین الاقوامی ضوابط کی حفاظت کرنے اور توانائی کی سلامتی کو یقینی بنانےکے لئے تیار ہے تاکہ عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دیا جائے۔

Tags: آسٹریلیاچین
Previous Post

شی جن پھنگ کا بنیادی تحقیق کی مضبوطی سے سائنسی طاقت کی بنیاد کو مستحکم کرنے پر زور

Next Post

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

اپریل 30, 2026
چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

اپریل 30, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News