منگل, اگست 4, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال میں یکجہتی و تعاون ہی واحد درست انتخاب ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 23, 2026
in اردو, اہم, چین
0
ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال میں یکجہتی و تعاون ہی واحد درست انتخاب ہے، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں چین کے زیر اہتمام مشترکہ ترقی کے گلوبل ایکشن کی تیسری اعلیٰ سطحی کانفرنس کے حوالے سے کہا کہ رواں سال چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کی پانچویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ گزشتہ پانچ سالوں میں گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو چین کی پیش کردہ تجویز سے بڑھ کر ایک بین الاقوامی اتفاق رائے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یکجہتی و تعاون ہی واحد درست انتخاب ہے۔ چین گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے نفاذ کے پلیٹ فارم پر تمام فریقوں کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقیاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کو تیز کرنے، وسیع تر ترقیاتی وسائل کو اکٹھا کرنے اور ایک کھلا ترقیاتی ماحول پیدا کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ ترقی کے ثمرات سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے

Tags: چین
Previous Post

امریکہ تائیوان کے نام نہاد "سفارتی تعلقات” کو مستحکم کرنے میں مدد کرنا بند کرے، چین

Next Post

پاکستان، چین نے اسٹریٹجک شراکت داری کی توثیق، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

newsdesk

newsdesk

Next Post
پاکستان، چین نے اسٹریٹجک شراکت داری کی توثیق، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان، چین نے اسٹریٹجک شراکت داری کی توثیق، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roleta para Iniciantes Cassino Online: Guia Completo

اگست 4, 2026

Mobile Roulette for Android Australia Certified: A Comprehensive Guide

اگست 4, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette Canada Live Dealer

اگست 4, 2026

Roulette online in Österreich Österreich: Alles was du wissen musst

اگست 4, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roleta para Iniciantes Cassino Online: Guia Completo

اگست 4, 2026

Mobile Roulette for Android Australia Certified: A Comprehensive Guide

اگست 4, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News