منگل, اگست 4, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

امریکہ تائیوان کے نام نہاد "سفارتی تعلقات” کو مستحکم کرنے میں مدد کرنا بند کرے، چین

newsdesk by newsdesk
اپریل 23, 2026
in اردو, اہم, چین
0
امریکہ تائیوان کے نام نہاد "سفارتی تعلقات” کو مستحکم کرنے میں مدد کرنا بند کرے، چین
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

لائی چھنگ ڈہ کے سوازی لینڈ کے دورے کی منسوخی کے بارے میں امریکہ کے غلط بیانات کے جواب میں، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے 23 اپریل کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کی جانب سے چین کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے جائز اقدامات میں مداخلت اور متعلقہ ممالک کی جانب سے ایک چین کے اصول پر پابند رہنے کے اقدامات پر امریکہ کی تنقید سراسر حقائق کے منافی ہے، جس کی چین سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

گو جیاکھون نے کہا کہ چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ ایک چین کے اصول اور تین چین-امریکہ مشترکہ اعلامیوں کی پاسداری کرے، اور تائیوان کو اپنے نام نہاد "سفارتی تعلقات” کو مستحکم کرنے میں مدد کرنا اور "تائیوان کی علیحدگی پسند” قوتوں کو غلط اشارے بھیجنا بند کرے۔

Tags: چین
Previous Post

مشرق وسطیٰ تنازع میں اضافے کو شام کی سلامتی اور استحکام پر اثر انداز ہونے سے روکا جائے، چین

Next Post

ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال میں یکجہتی و تعاون ہی واحد درست انتخاب ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

newsdesk

Next Post
ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال میں یکجہتی و تعاون ہی واحد درست انتخاب ہے، چینی وزارت خارجہ

ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال میں یکجہتی و تعاون ہی واحد درست انتخاب ہے، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roleta para Iniciantes Cassino Online: Guia Completo

اگست 4, 2026

Mobile Roulette for Android Australia Certified: A Comprehensive Guide

اگست 4, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette Canada Live Dealer

اگست 4, 2026

Roulette online in Österreich Österreich: Alles was du wissen musst

اگست 4, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roleta para Iniciantes Cassino Online: Guia Completo

اگست 4, 2026

Mobile Roulette for Android Australia Certified: A Comprehensive Guide

اگست 4, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News