جمعرات, اپریل 30, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

مشرق وسطیٰ تنازع میں اضافے کو شام کی سلامتی اور استحکام پر اثر انداز ہونے سے روکا جائے، چین

newsdesk by newsdesk
اپریل 23, 2026
in اردو, اہم, چین
0
مشرق وسطیٰ تنازع میں اضافے کو شام کی سلامتی اور استحکام پر اثر انداز ہونے سے روکا جائے، چین

Fu Cong, Permanent Representative of People's Republic of China to the United Nations speaks during a UN Security Council meeting on Sudan at the UN headquarters in New York on December 19, 2024. (Photo by CHARLY TRIBALLEAU / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کی سیاسی اور انسانی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات مسلسل پھیل رہے ہیں، جو پہلے ہی نازک صورتحال سے دوچار شام کے لیے مزید پیچیدگیاں پیدا کر رہے ہیں۔ اس وقت حالات ، جنگ سے امن کی طرف منتقلی کے اہم مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔

چین تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیتا ہے کہ امن کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے، سنجیدگی دکھانی چاہیے اور سیاسی و سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعات کے حل پر قائم رہنا چاہیے، تاکہ مکمل اور دیرپا جنگ بندی حاصل کی جا سکے۔

چین شام کی عبوری حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرے اور "ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ” سمیت سلامتی کونسل کی فہرست میں شامل تمام بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں سے نمٹنے کے لیے پر عزم طریقے سے تمام موثر اقدامات کرے۔

Tags: چین
Previous Post

پاکستان کا خلائی سنگِ میل: دو پاکستانی خلاباز چین کے مشن کے لیے منتخب

Next Post

امریکہ تائیوان کے نام نہاد "سفارتی تعلقات” کو مستحکم کرنے میں مدد کرنا بند کرے، چین

newsdesk

امریکہ تائیوان کے نام نہاد "سفارتی تعلقات" کو مستحکم کرنے میں مدد کرنا بند کرے، چین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News