جمعرات, اپریل 30, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

پاکستان، چین نے اسٹریٹجک شراکت داری کی توثیق، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

newsdesk by newsdesk
اپریل 23, 2026
in اردو, اہم, پاکستان
0
پاکستان، چین نے اسٹریٹجک شراکت داری کی توثیق، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اسلام آباد: چینی سفیر ‘جیانگ زائی ڈونگ’ نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر ‘محمد اسحاق ڈار’ سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران علاقائی پیش رفت اور اہم سفارتی امور زیر بحث آئے۔

چینی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں، خصوصاً امریکا اور ایران کے درمیان روابط کو آسان بنانے کے اقدامات کو سراہتے ہوئے چین کی مکمل حمایت اور تعریف کا اظہار کیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور چین کے درمیان "آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ” کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط اور تعاون کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا تاکہ خطے میں امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔

Tags: پاکستانچین
Previous Post

ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال میں یکجہتی و تعاون ہی واحد درست انتخاب ہے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

امریکہ کی جانب سے ٹیرف ریفنڈ کا اقدام غلط پالیسی کو درست کرنے کی سمت میں ایک مثبت قدم ہے، چینی وزارت تجارت

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News