پیر, جولائی 27, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی بیرونی تجارت میں غیر ملکی کمپنیوں کی سرگرمیوں میں مسلسل اضافہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 15, 2026
in اردو, اہم, معیشت
0
چین کی بیرونی تجارت میں غیر ملکی کمپنیوں کی سرگرمیوں میں مسلسل اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی کسٹمز حکام کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے وابستہ کمپنیوں کی درآمدات و برآمدات کا حجم 3.47 ٹریلین یوآن رہا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 16.1 فیصد زیادہ ہے، اور یہ مسلسل آٹھویں سہ ماہی ہے کہ اس شعبے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پہلی سہ ماہی میں چین میں کسٹمز کے ساتھ رجسٹر ہونے والی نئی غیر ملکی کمپنیوں کی تعداد 6200 سے تجاوز کر گئی، جبکہ درآمد و برآمد میں سرگرم غیر ملکی کمپنیوں کی مجموعی تعداد 69 ہزار تک پہنچ گئی۔

اسی عرصے میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے الیکٹرانک معلومات، نئے مواد اور اعلیٰ درجے کے سازوسامان جیسے ہائی ٹیک شعبوں میں درآمدات و برآمدات بالترتیب 44.7 فیصد، 11.1 فیصد اور 9.8 فیصد بڑھیں۔مزید برآں، غیر ملکی کمپنیوں کی تقریباً 170 ممالک اور خطوں کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہوا، جن میں سے 130 سے زائد کے ساتھ تجارت میں "ڈبل ڈیجٹ” اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Tags: چین
Previous Post

ڈی پی پی حکام کی رائے عامہ کو نظرانداز کرنے کی کوششیں یقیناً ناکام ہوں گی، چین کی ریاستی کونسل کا دفتر امورِ تائیوان

Next Post

وانگ ای اور سرگئی لاوروف کی بیجنگ میں ملاقات، چین روس تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

newsdesk

newsdesk

Next Post
وانگ ای اور سرگئی لاوروف کی بیجنگ میں ملاقات، چین روس تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وانگ ای اور سرگئی لاوروف کی بیجنگ میں ملاقات، چین روس تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

MrPunter App Casino Review: Spiele, Boni & Zahlungen

جولائی 24, 2026

Bizzo Casino Test: Boni, Spiele und Auszahlungen im Überblick

جولائی 22, 2026

Malina Casino im Test: Spiele, Boni & Auszahlungen

جولائی 16, 2026

Ideal Mobile Online Casino Applications

جولائی 14, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

MrPunter App Casino Review: Spiele, Boni & Zahlungen

جولائی 24, 2026

Bizzo Casino Test: Boni, Spiele und Auszahlungen im Überblick

جولائی 22, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News