ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

وانگ ای اور سرگئی لاوروف کی بیجنگ میں ملاقات، چین روس تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

newsdesk by newsdesk
اپریل 15, 2026
in اردو, اہم, چین
0
وانگ ای اور سرگئی لاوروف کی بیجنگ میں ملاقات، چین روس تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی، جو چین کے دورے پر ہیں۔

وانگ ای نے کہا کہ چین اور روس کو دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر مکمل عمل درآمد کرنا چاہیے اور چین۔روس اسٹریٹجک شراکت داری کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مزید اعلیٰ سطح تک لے جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو اقوامِ متحدہ سمیت کثیرالجہتی پلیٹ فارمز پر تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے، شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر کرغزستان کی جانب سے اس سال کے سربراہی اجلاس کے انعقاد کی حمایت کرنی چاہیے، اور برکس ممالک کے اتحاد کو مضبوط بناتے ہوئے گلوبل ساوتھ کے جائز مفادات کا تحفظ کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اہم عالمی و علاقائی امور پر اسٹریٹجک مشاورت جاری رکھتے ہوئے کثیرالجہتی نظام اور بین الاقوامی انصاف کو فروغ دینا اور عالمی کثیر قطبی نظام کی پیش رفت کو آگے بڑھانا ضروری ہے۔سرگئی لاوروف نے کہا کہ روس چین کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے رہنماؤں کے اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے، اعلیٰ سطح کے روابط کو جاری رکھے گا، عملی تعاون کو مزید گہرا کرے گا اور باہمی مفاد کے اصول پر تعلقات کو آگے بڑھائے گا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو کثیرالجہتی فورمز اور عالمی و علاقائی امور میں قریبی ہم آہنگی برقرار رکھنی چاہیے، اپنے اپنے قومی مفادات کا تحفظ کرنا چاہیے اور عالمی نظام کے استحکام کو یقینی بنانا چاہیے۔ فریقین نے رواں سال کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں کی ممکنہ ملاقات کی تیاریوں پر بھی تبادلۂ خیال کیا، جبکہ امریکہ۔ایران تنازع، ایشیا پیسیفک کی صورتحال اور یوکرین بحران سمیت اہم عالمی و علاقائی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی

Previous Post

چین کی بیرونی تجارت میں غیر ملکی کمپنیوں کی سرگرمیوں میں مسلسل اضافہ

Next Post

ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور ویتنام کے صدر تولام کا چین میں ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے گوانگشی کا دورہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

اپریل 16, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

اپریل 17, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News