جمعرات, اپریل 30, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

وحدت ہی تائیوان کا واحد مستقبل ہے ، ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر کا بیان

newsdesk by newsdesk
اپریل 22, 2026
in اردو, اہم, چین
0
وحدت ہی تائیوان کا واحد مستقبل ہے ، ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر کا بیان
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کی ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر کی معمول کی پریس کانفرنس میں ترجمان چانگ ہین نے کہا کہ وحدت ہی تائیوان کا واحد مستقبل ہے اور یہی تائیوان کے ہم وطنوں کے مفادات اور فلاح و بہبود سے جڑا ہوا ہے۔

چائنا میڈیا گروپ کے نمائندے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گومن دانگ پارٹی کی چیئرپرسن زنگ لی ون کی قیادت میں وفد کا چائنیز مین لینڈ کا دورہ جزیرے کے اندر امن، ترقی، تبادلے اور تعاون کی غالب عوامی خواہشات کی عکاسی کرتا ہے، اور دونوں کناروں کے عوام کے ایک دوسرے کے قریب آنے اور مل کر آگے بڑھنے کے رجحان کے مطابق ہے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ رائے عامہ کے جائزے سے ظاہر ہوتا ہے کہ تائیوان میں نصف سے زائد افراد دونوں کناروں کی وحدت کے موضوع پر سنجیدہ گفتگو کے حامی ہیں، جبکہ تقریباً 70 فیصد عوام امن و استحکام کے لیے دونوں کناروں کے درمیان روابط اور تبادلوں کو بڑھانے کی حمایت کرتے ہیں۔

چانگ ہین نے کہا کہ "تائیوان کی علیحدگی” ایک بند گلی ہے، جو آبنائے تائیوان میں سنگین خطرات اور نقصانات کا باعث بنے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ زیادہ سے زیادہ تائیوان کے ہم وطن تاریخی رجحانات کو سمجھتے ہوئے قومی مفاد کو مدنظر رکھیں گے، وحدت کے ثمرات کا ادراک کریں گے اور دونوں کناروں کے تعلقات کی پُرامن ترقی اور قومی وحدت کے عمل میں مثبت کردار ادا کریں گے۔

Tags: چین
Previous Post

جمہوریہ چین کے صدرکی کوئی حیثیت باقی نہیں، جو یہ اصطلاح استعمال کرے وہ خود کو رسوا کرتا ہے: چینی وزارتِ خارجہ

Next Post

چین کا جدید ترین ٹائپ 076 جنگی جہاز "سیچوان” معمول کی مشقوں کے لیے جنوبی بحیرہ چین روانہ

newsdesk

چین کا جدید ترین ٹائپ 076 جنگی جہاز "سیچوان" معمول کی مشقوں کے لیے جنوبی بحیرہ چین روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News