منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 17, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

Japan and China flag together realtions textile cloth fabric texture

0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز کے آبنائے تائیوان میں داخل ہونے کے حوالے سے چین کے موقف کے بارے میں سوال کیا گیا ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے سوال کے جواب میں کہا کہ چینی فوج نے اس واقعے سے قوانین اور ضوابط کے مطابق نمٹا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ تائیوان کے حوالے سے جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے غلط بیانات نے پہلے ہی چین جاپان تعلقات کو شدید متاثر کیا ہے۔جاپان کا آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک سوچی سمجھی اشتعال انگیزی تھی، جس سے اس کی غلطیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ یہ واقعہ ایک بار پھر جاپان میں کچھ لوگوں کی آبنائے تائیوان میں فوجی مداخلت اور وہاں کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی خطرناک سازش کو بے نقاب کرتا ہے۔

اس اقدام سے چین جاپان تعلقات کی سیاسی بنیاد کو شدید نقصان پہنچا ہے اور یہ چین کے اقتدار اعلی اور سلامتی کے لئے شدید خطرے کی بات ہے ۔انہوں نے کہا کہ چین نے اس کی سختی سے مخالفت کی ہے اور جاپان سے سخت احتجاج بھی کیا ہے ۔

Tags: جاپانچین
Previous Post

جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

Next Post

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026

Roletinha Ganha Dinheiro: Tudo o Que Você Precisa Saber

اکتوبر 8, 2026

Kasyno Online Depozyt 5 zł: Jak grać bez dużych nakładów finansowych

اکتوبر 8, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News