اتوار, اپریل 19, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

newsdesk by newsdesk
اپریل 17, 2026
in اردو, اہم, چین
0
جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

حالیہ عرصے میں جاپان میں چینی شہریوں کے خلاف امتیازی سلوک کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔جاپان میں قائم چینی سفارت خانے کو دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کا سامنا ہے۔ عمارت میں ایک شخص کے زبردستی داخلے کے واقعے کے صرف ایک ہفتے بعد، ایک اور شخص نے خود کو ہنگامی ریزرو سیلف ڈیفنس فورس کا رکن ظاہر کرتے ہوئے ویڈیو کے ذریعے دھمکی دی کہ اس نے سفارت خانے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا ہے۔

سترہ اپریل کو چینی سفارت خانے کی یومیہ پریس کانفرنس میں ترجمان گو جیا کھون نے اس حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ واقعات یکے بعد دیگرے پیش آ رہے ہیں اور ان کی نوعیت اور اثرات نہایت سنگین ہیں۔ یہ جاپان کے اندر موجود کئی گہرے مسائل کو بے نقاب کرتے ہیں، جن میں دائیں بازو کی سوچ اور قوتوں کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، جبکہ معروضی اور عقلی آوازوں کا دباؤ میں آنا شامل ہے۔ترجمان نے کہا کہ جاپانی حکومت نے تاریخی حقائق ، امور تائیوان اورجاپان-چین تعلقات کے حوالے سے اور دیگر اہم بنیادی مسائل پر غلط پالیسیاں اپنائی ہیں ۔

تاریخی حقائق کی درست تعلیم کے بجائے غلط بیانیہ عام ہو چکا ہے ۔ جاپان کی سلامتی پالیسی بتدریج جارحانہ، توسیع پسندانہ اور خطرناک سمت اختیار کر رہی ہے اور جاپان کی جانب سے سیلف ڈیفنس فورسز پر مؤثر نگرانی اور کنٹرول میں کمی پائی جاتی ہے۔ ترجمان نے ایک بار پھر جاپان پر زور دیا کہ وہ چین کو ایک ذمہ دارانہ وضاحت دینے کے لیے غور و فکر کر ے اور اپنی غلطیوں کو درست کرے ۔

Tags: جاپانچین
Previous Post

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

Next Post

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

اپریل 17, 2026
جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

اپریل 17, 2026
چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

اپریل 16, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

اپریل 17, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News