جمعرات, اکتوبر 15, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین: صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ہنان کا دورہ، ماؤ زے تنگ کو خراجِ عقیدت

newsdesk by newsdesk
اپریل 28, 2026
in اردو, اہم, پاکستان
0
چین: صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ہنان کا دورہ، ماؤ زے تنگ کو خراجِ عقیدت
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

صدر آصف علی زرداری نے اپنے دورۂ چین کے دوران صوبہ ہنان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، صنعتی دورے اور مختلف تعاوناتی معاہدوں میں شرکت کی۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب چین اور پاکستان اپنے سفارتی تعلقات کے پچھتر سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں۔دورے کا ایک اہم اور علامتی پہلو اُس وقت سامنے آیا جب صدر زرداری شاؤشان گئے، جو ماؤ زے تنگ کی جائے پیدائش ہے۔ وہاں انہوں نے ماؤ زے تنگ کے مجسمے پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور چین کے بانی رہنماؤں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جس سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی خیر سگالی کا اظہار ہوا۔

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان کے مطابق صدر زرداری کا یہ دورہ پچیس اپریل سے یکم مئی تک جاری رہے گا، جس میں صوبہ ہائی نان کا دورہ بھی شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر دوستانہ روابط اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے تاکہ مشترکہ مستقبل کی حامل چین پاکستان برادری کو مزید مستحکم بنایا جا سکے۔صدر زرداری نے چانگشا میں سانی ہیوی انڈسٹری اور ہنان ٹی گروپ کا دورہ بھی کیا، جہاں صنعتی تعاون، زرعی ٹیکنالوجی، چائے کی برآمدات اور ویلیو ایڈیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر کراچی میں پانی کو قابلِ استعمال بنانے (ڈی سیلینیشن)، زرعی ٹیکنالوجی، اور چائے کے شعبے میں تعاون سے متعلق تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے گئے، جو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔

Tags: پاکستانچین
Previous Post

یورپی یونین کے صنعتی ایکٹ پر چین کی تنقید، امتیازی قوانین پر جوابی اقدامات کی وارننگ

Next Post

Pinball Roulette Online: A Fresh Spin on Casino Classics

newsdesk

newsdesk

Next Post

Pinball Roulette Online: A Fresh Spin on Casino Classics

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026

Roletinha Ganha Dinheiro: Tudo o Que Você Precisa Saber

اکتوبر 8, 2026

Kasyno Online Depozyt 5 zł: Jak grać bez dużych nakładów finansowych

اکتوبر 8, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News