جمعرات, اپریل 30, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

شی جن پھنگ کا بنیادی تحقیق کی مضبوطی سے سائنسی طاقت کی بنیاد کو مستحکم کرنے پر زور

newsdesk by newsdesk
اپریل 30, 2026
in اردو, اہم, سائنس اور ٹیکنالوجی
0
شی جن پھنگ کا بنیادی تحقیق کی مضبوطی سے سائنسی طاقت کی بنیاد کو مستحکم کرنے پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 30 اپریل کی صبح شنگھائی میں بنیادی تحقیق کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی تحقیق پورے سائنسی نظام کی بنیاد اور تمام تکنیکی مسائل کے حل کا سرچشمہ ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ مزید توانائی اور عملی اقدامات کے ساتھ بنیادی تحقیق کو فروغ دیا جائے، تاکہ چین کی حقیقی جدت طرازی کی صلاحیت میں اضافہ ہو اور ایک مضبوط سائنسی و تکنیکی طاقت کے قیام کی بنیاد مزید مستحکم ہو سکے۔شی جن پھنگ نے کہا کہ اس مقصد کے لیے جامع منصوبہ بندی اور اعلیٰ سطح ڈیزائن کو مضبوط بنایا جائے اور بنیادی تحقیق کے نظامی ڈھانچے کو بہتر کیا جائے۔ ساتھ ہی تعلیم، سائنس اور افرادی قوت کی ترقی کو مربوط انداز میں آگے بڑھاتے ہوئے صلاحیتوں کی تربیت، بھرتی اور مؤثر استعمال کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بنیادی تحقیق کے لیے مضبوط معاونت اور تحفظ فراہم کیا جائے، عالمی جدت کے نیٹ ورک میں فعال شمولیت اختیار کی جائے اور بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیا جائے۔ خاص طور پر موسمیاتی تبدیلی، توانائی و ماحول اور انسانی صحت جیسے بڑے سائنسی امور پر مشترکہ تحقیق کو آگے بڑھایا جائے اور عالمی سائنس و ٹیکنالوجی گورننس میں فعال کردار ادا کیا جائے۔

Tags: چین
Previous Post

جاپان کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش جوہری عدم پھیلاؤ کے نظام کے لیے سنگین چیلنج ہے ،چینی وفد

Next Post

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

اپریل 30, 2026
چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

اپریل 30, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News