اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

"گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس” کے قیام سے ظاہر ہوتا ہے کہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو دنیا کی ضروریات کو پورا کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 4, 2026
in اردو, اہم, چین
0
جرمن چانسلر فریڈرش میرس کا دورۂ چین  ، چینی وزارتِ خارجہ کا باہمی اعتماد اور عملی تعاون کے فروغ کا عزم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں جنیوا میں چین کے مستقل مشن کی جانب سے حال ہی میں جنیوا میں "گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس” کے قیام کے حوالے سے تفصیلات کے بارے میں سوال کیا گیا۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ ستمبر 2025 میں،چینی صدر شی جن پھنگ نے گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی تجویز پیش کی، جس میں زیادہ منصفانہ اور مساوی گلوبل گورننس سسٹم کی تعمیر کے لیے چینی دانشمندی اور حل فراہم کئے گئے ہیں۔

اس انیشی ایٹو کے اعلان سے لے کر اب تک اسے تیزی سے 150 سے زیادہ ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی حمایت حاصل ہوئی ہے۔ترجمان نے کہا کہ گزشتہ سال دسمبر میں، چین نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں "گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس” کے قیام کی تجویز پیش کی تھی، جسے اقوام متحدہ میں زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ۔27 فروری کو چین نے جنیوا میں "گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس” کا افتتاحی اجلاس منعقد کیا، جس میں 42 بانی ممالک سمیت تقریباً 60 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تمام فریقوں نے گلوبل گورننس انیشی ایٹو کی بھرپور حمایت اور پذیرائی کی، گلوبل گورننس میں چین کے قائدانہ کردار کو سراہا، اور توقع ظاہر کی کہ یہ گروپ جنیوا پلیٹ فارم پر رابطوں اور ہم آہنگی کو مضبوط بنائے گا، اور مکالمے اور تعاون کو فروغ دے گا۔

ماؤ نینگ نے کہا کہ” گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس” یکے بعد دیگرے نیویارک اور جنیوا میں قائم ہوا اور اس نے مختصر عرصے میں مثبت پیش رفت حاصل کی، جو اس بات کا مکمل ثبوت ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو دنیا کی ضروریات اور عوامی خواہشات کے عین مطابق ہے۔

Tags: چین
Previous Post

آبنائے ہرمز اور اس کے آس پاس پانیوں کی حفاظت بین الاقوامی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چین یقیناً غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ایک مثالی، محفوظ اور پرامید سرمایہ کاری کا مقام رہے گا، این پی سی کے ترجمان کا بیان

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News