پیر, مئی 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین یقیناً غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ایک مثالی، محفوظ اور پرامید سرمایہ کاری کا مقام رہے گا، این پی سی کے ترجمان کا بیان

newsdesk by newsdesk
مارچ 4, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین یقیناً غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ایک مثالی، محفوظ اور پرامید سرمایہ کاری کا مقام  رہے گا، این پی سی کے ترجمان کا بیان
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کے ترجمان لو چھن جیان نے 4 مارچ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ صرف کھلے پن کا حامل چین ہی جدید چین بن سکتا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اس وقت، عالمی معیشت کی ترقی کی رفتار سست ہے، یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی بڑھ رہی ہے، چینی معیشت دباؤ برداشت کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے اور نئی اور اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب گامزن ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ چین میں عالمی سطح پر سب سے بڑے اور جامع پیداواری شعبوں کا نظام موجود ہے جو عالمی صنعتی چین اور سپلائی چین کے اہم حصے کے طور پر کردار ادا کرتا ہے۔

چین کو وسیع پیمانے کی صارفی مارکیٹ حاصل ہے، اگلے 10 سالوں میں چین میں درمیانی آمدنی والے گروپ کی تعداد ممکنہ طور پر 8 کروڑ سے زیادہ ہو جائے گی، جو نئے تکنیکی انقلاب اور صنعتی تبدیلی کے بہترین اطلاقی منظرنامے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ چین کھلے پن کی پالیسی کے مضبوط عزم پر قائم ہے، پالیسی کا ماحول شفاف، مستحکم اور متوقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین ماضی، موجودہ دور، اور مستقبل میں یقیناً غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے ایک مثالی، محفوظ اور بااثر سرمایہ کاری کا مقام رہے گا۔

Tags: چین
Previous Post

"گروپ آف فرینڈز آف گلوبل گورننس” کے قیام سے ظاہر ہوتا ہے کہ گلوبل گورننس انیشی ایٹو دنیا کی ضروریات کو پورا کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چین نے ایران سے مزید 470 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News