اتوار, جولائی 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 3, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

روسی محکمہ خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جاپان اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے، جو اس کے "دوبارہ عسکریت پسندی ” کے خطرناک سفر کی عکاسی ہے۔زخارووا نے مزید کہا کہ حال ہی میں، جاپان کی نئی منظور شدہ نصابی کتب میں روسی جنوبی کریل جزائر (جنہیں جاپان شمالی چار جزائر کہتا ہے ) اور دیگر ہمسایہ ممالک کے علاقوں پر جاپان کی بے بنیاد اقتدار اعلی کے دعوے شامل کیے گئے ہیں، لیکن بیسویں صدی میں جاپانی جارحیت اور جنگی جرائم کا تذکرہ بمشکل ہی کیا گیا ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ جاپانی قیادت نوجوان نسل کو تاریخی حقائق جاننے کے حق سے محروم کرنے اور ان کے ذہنوں میں انتقامی سوچ ابھارنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Tags: چینروس
Previous Post

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

Next Post

خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام بحال کرنے کے لیےچین پاکستان کا پانچ نکاتی انیشیٹیو کا اعلان کیوں نمودار ہوا

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

MrPunter App Casino Review: Spiele, Boni & Zahlungen

جولائی 24, 2026

Bizzo Casino Test: Boni, Spiele und Auszahlungen im Überblick

جولائی 22, 2026

Malina Casino im Test: Spiele, Boni & Auszahlungen

جولائی 16, 2026

Ideal Mobile Online Casino Applications

جولائی 14, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

MrPunter App Casino Review: Spiele, Boni & Zahlungen

جولائی 24, 2026

Bizzo Casino Test: Boni, Spiele und Auszahlungen im Überblick

جولائی 22, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News