جمعرات, اپریل 30, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی وزارت خارجہ کا لائی چھنگ ڈہ کے حالیہ دورے کی منسوخی پر ردعمل

newsdesk by newsdesk
اپریل 22, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کی وزارت خارجہ کا لائی چھنگ ڈہ کے حالیہ دورے کی منسوخی پر ردعمل
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے تائیوان انتظامیہ کے اس بیان پر، جس میں لائی چھنگ ڈہ کے مبینہ طور پر سوازی لینڈ کے دورے کو "عارضی طور پر مؤخر” کرنے کا دعویٰ کیا گیا، ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ افریقہ کے 54 ممالک میں سے سوازی لینڈ کے سوا  باقی 53 ممالک چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کر چکے ہیں اور بارہا اس بات کا اعادہ کر چکے ہیں کہ وہ مضبوطی سے ایک چین کے اصول پر کاربند ہیں۔

افریقی ممالک اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ  دنیا میں صرف ایک چین ہے، تائیوان چین کی سرزمین کا ایک لازم و ملزوم حصہ ہے، اور عوامی جمہوریہ چین کی حکومت پورے چین کی نمائندگی کرنے والی واحد قانونی حکومت ہے۔نیز وہ قومی وحدت کے حصول کے لیے چینی حکومت کی تمام کوششوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ نام نہاد "جمہوریہ چین کے صدر” کا اب دنیا میں کوئی وجود نہیں ہے اور کوئی بھی شخص اگر اس حیثیت کو اختیار کر کے دھوکہ دہی کی کوشش کرتا ہے تو وہ صرف خود کو رسوا کرے گا۔چین کی حتمی وحدت  کے تاریخی رجحان کو کوئی نہیں روک سکتا۔ "تائیوان کی علیحدگی پسند” قوتوں کی سازشیں محض بے سود  ہیں اور بالآخر ناکامی و تباہی سے دوچار ہوں گی۔

Tags: چین
Previous Post

فائر بندی میں توسیع کے امریکی اعلان پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

Next Post

یورپی یونین کے فارن سبسڈیز قوانین پر چینی بزنس چیمبر کی شدید تنقید

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News