اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کو پاکستانی نمک کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ

newsdesk by newsdesk
جنوری 30, 2026
in اردو, معیشت
0
چین کو پاکستانی نمک کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کو پاکستان کے نمک کی برآمدات 2025 میں تقریباً 20 فیصد بڑھ گئی ۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال پاکستان نے چین کو 7.18 ملین ڈالر مالیت کا نمک برآمد کیا جو 2024 میں 5.98 ملین ڈالر تھا۔ برآمدات میں اضافہ چین کے مختلف صوبوں میں بڑھتی ہوئی طلب اور بہتر سپلائی چین کی بدولت ممکن ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق صنعتی اور دیگر اقسام کے نمک زیادہ تر برآمدات میں شامل تھے۔(جاری ہے)سب سے بڑا درآمد کنندہ ہیبی صوبہ رہا جس نے 37.8 ملین کلو گرام نمک خرید کر 3.81 ملین ڈالر کی مالیت کی درآمدات کیں، زیجیانگ صوبے نے 645,050 ڈالر مالیت کا452,000 کلو گرام ،ہوئی صوبے نے 557,023 ڈالر مالیت کا 830,500 کلو گرام نمک درآمد کیا۔ فوجیان، گوانگڈونگ، اندرون منگولیا اور دیگر صوبوں کو بھی بڑی مقدار میں نمک بھیجا گیا۔

پاکستان نے چین کو خوراکی نمک بھی برآمد کیا جس کی ترسیل بانڈڈ ٹریڈ چینلز کے ذریعے ہوئی، گوانگڈونگ، ہیلونگجیانگ اور ہیبی صوبوں کو کی گئی۔نمک کے برآمد کنندگان نے بتایا کہ مسابقتی قیمتیں، وافر ذخائر، اور چینی معیار و لاجسٹکس کے اصولوں پر عمل درآمد برآمدات میں اضافے کی بنیادی وجہ ہیں۔

Tags: چین
Previous Post

چین نے برطانوی شہریوں کیلئے 30 دن تک ویزا فری سفر کی منظوری دیدی

Next Post

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 اعشاریہ 4 روپے سستی کرنے کا اعلان

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News