پیر, نومبر 23, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین نے برطانوی شہریوں کیلئے 30 دن تک ویزا فری سفر کی منظوری دیدی

newsdesk by newsdesk
جنوری 30, 2026
in اردو, چین
0
چین نے برطانوی شہریوں کیلئے 30 دن تک ویزا فری سفر کی منظوری دیدی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: برطانوی وزیراعظم کی چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات، چین نے برطانوی شہریوں کیلئے 30 دن تک ویزا فری سفر کی منظوری دے دی۔خبرایجنسی کے مطابق چین اور برطانیہ نے اس حوالے سے ایم او یو پر دستخط کر دیئے، ویزا فری سہولت برطانوی کمپنیوں کے لیے چین میں توسیع آسان بنائے گی۔چین کی جانب سے ویزا فری سکیم کا مقصد برطانیہ کی سروسز سیکٹر کو بڑھانے اور معیشت میں ترقی دینا ہے۔

خبرایجنسی کے مطابق کیئر اسٹارمر کے دورے کے دوران برطانیہ اور چین نے شراکت داری معاہدے کیے، شراکت داری صحت، مالیاتی، پیشہ ورانہ، قانونی اور تعلیمی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دے گی۔برطانیہ ہر سال چین کو 13 ارب پاؤنڈ مالیت کی مصنوعات برآمد کرتا ہے، چین میں برطانوی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی طلب سے کاروباری مواقع میں اضافہ ہوگا۔خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے دورہ چین کو برطانیہ کیلئے ترقی کا موقع قرار دیا۔

Tags: چین
Previous Post

American Live Roulette Free Play: Your Guide to Risk-Free Gaming

Next Post

Neon Roulette Online USA: A New Era of Digital Gaming

newsdesk

newsdesk

Next Post

Neon Roulette Online USA: A New Era of Digital Gaming

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025

巴中婚庆习俗比较

جولائی 29, 2024
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026

Roletinha Ganha Dinheiro: Tudo o Que Você Precisa Saber

اکتوبر 8, 2026

Kasyno Online Depozyt 5 zł: Jak grać bez dużych nakładów finansowych

اکتوبر 8, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Online Roulette India: A Comprehensive Review

اکتوبر 8, 2026

Alles, was Sie über Immersive Roulette Live wissen müssen

اکتوبر 8, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News