بدھ, اگست 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین مزید ہم خیال ممالک کی "گلوبل گورننس فرینڈز گروپ” میں شمولیت کا خیرمقدم کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 29, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین مزید ہم خیال ممالک  کی "گلوبل گورننس فرینڈز گروپ” میں شمولیت کا خیرمقدم کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

ویانا میں چین کے مستقل مشن نے 28 تاریخ کو "گلوبل گورننس فرینڈز گروپ”کے ویانا میں قیام کا اعلان کیا۔اس حوالے سے 29 اپریل کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی نیوز کانفرنس میں کہا کہ یہ گزشتہ سال دسمبر میں نیویارک اور رواں سال فروری میں جنیوا میں اسی نوعیت کے” گروپ” کے قیام کے بعد ایک اور اہم پیش رفت ہے۔ صرف پانچ ماہ سے بھی کم عرصے میں یہ گروپ تین بڑے عالمی مراکز نیویارک، جنیوا اور ویانا میں قائم ہو چکا ہے اور اس کے ارکان کی تعداد اور اثر و رسوخ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ چین امید رکھتا ہے کہ مزید ممالک اس گروپ میں شامل ہوں گے، اقوام متحدہ کے کردار اور اختیار کو مضبوط بنانے کی حمایت کریں گے، اور عالمی طرزِ حکمرانی کے نظام کی اصلاح و بہتری کے لیے مشترکہ کوششیں کریں گے۔

Tags: چین
Previous Post

Roulette Deluxe Real Money USA – Premium Gaming Awaits

Next Post

جاپان چین میں چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیار مکمل طور پر تلف کرے, چین کا مطالبہ

newsdesk

newsdesk

Next Post
جاپان چین میں چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیار مکمل طور پر تلف کرے, چین کا مطالبہ

جاپان چین میں چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیار مکمل طور پر تلف کرے, چین کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

The Ultimate Guide to Blackjack Casino Online 2026

اگست 26, 2026

Online casino met snelle uitbetalingen: zo herken je ze in Nederland

اگست 26, 2026

Choosing a Mobile Casino for Australian Players

اگست 26, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette for Android USA with Jackpots

اگست 26, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

The Ultimate Guide to Blackjack Casino Online 2026

اگست 26, 2026

Online casino met snelle uitbetalingen: zo herken je ze in Nederland

اگست 26, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News