بدھ, اگست 26, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپان چین میں چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیار مکمل طور پر تلف کرے, چین کا مطالبہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 29, 2026
in اردو, اہم, چین
0
جاپان چین میں چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیار مکمل طور پر تلف کرے, چین کا مطالبہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

کیمیائی ہتھیاروں کے خلاف کنونشن کے نفاذ کی 29ویں سالگرہ کے موقع پر چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے کہا کہ جاپان کی جانب سے چین میں چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیاروں کی مکمل تلفی ، جاپان کی بین الاقوامی ذمہ داری ہے۔ اس کنونشن کے مطابق جاپان کو 2007 تک چین میں چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیاروں کو مکمل طور پر تلف کرنا تھا، تاہم یہ عمل متعدد بار تاخیر کا شکار ہو چکا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ ہتھیار جاپانی عسکریت پسندوں کی جانب سے چین کے خلاف جارحیت کے دوران سنگین جنگی جرائم میں شامل ہیں، اور آج بھی یہ چین کے عوام کی جان و مال اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔

ترجمان نے زور دیا کہ جاپان کو چاہیے کہ وہ اپنی تاریخی اور عملی ذمہ داری کو سنجیدگی سے تسلیم کرے، کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے اور چین میں چھوڑے گئے کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کے عمل کو تیز کرے، تاکہ چین کے عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے اور دنیا کو کیمیائی ہتھیاروں سے پاک بنانے کے راستے میں حائل بڑی رکاوٹ کو دور کیا جا سکے۔

Tags: چین
Previous Post

چین مزید ہم خیال ممالک کی "گلوبل گورننس فرینڈز گروپ” میں شمولیت کا خیرمقدم کرتا ہے ،چینی وزارت خارجہ

Next Post

شی جن پھنگ کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت مضبوط بنانے کی ہدایات

newsdesk

newsdesk

Next Post
شی جن پھنگ کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت مضبوط بنانے کی ہدایات

شی جن پھنگ کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت مضبوط بنانے کی ہدایات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

The Ultimate Guide to Blackjack Casino Online 2026

اگست 26, 2026

Online casino met snelle uitbetalingen: zo herken je ze in Nederland

اگست 26, 2026

Choosing a Mobile Casino for Australian Players

اگست 26, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette for Android USA with Jackpots

اگست 26, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

The Ultimate Guide to Blackjack Casino Online 2026

اگست 26, 2026

Online casino met snelle uitbetalingen: zo herken je ze in Nederland

اگست 26, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News