اتوار, اپریل 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چینی وزیر تجارت کی امریکی اور چینی تجارتی قومی کمیٹی کی رکن کمپنیوں کے وفد سے ملاقات

newsdesk by newsdesk
مارچ 24, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چینی وزیر تجارت  کی  امریکی اور چینی تجارتی قومی کمیٹی کی رکن کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزیر تجارت وانگ وین تاؤ نے امریکی اور چینی تجارتی قومی کمیٹی کے بورڈ کے چیئرمین ریس بو اور صدر تان سن کی قیادت میں کمیٹی کی رکن کمپنیوں کے وفد سے ملاقات کی۔ فریقین نے چین اور امریکہ کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات، چین میں امریکی سرمایہ کار کمپنیوں کی ترقی جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

وانگ وین تاؤ نے کہا کہ چین اور امریکہ کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون میں کچھ اختلافات اور تناؤ ضرور موجود ہے ، لیکن اہم بات یہ ہے کہ ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور تشویش کے اہم پہلوؤں کا احترام کیا جائے اور برابری کی بنیاد پر مکالمے کے ذریعے اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کیا جائے۔وانگ وین تاؤ نے زور دیا کہ چین کی اقتصادی ترقی دُنیا کے غیر مستحکم حالات کے لیے استحکام اور یقین دہانی فراہم کرتی ہے۔ چین اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر توجہ دے گا، اعلیٰ سطح کے کھلے پن کو مضبوطی سے آگے بڑھائے گا اور کاروباری ماحول کو بہتر بناتا رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی کمپنیوں کی چین کی مارکیٹ میں مزید سرمایہ کاری اور چین کے ساتھ ترقی اور مشترکہ پیش رفت کا خیر مقدم کیا جاتا ہے ۔ ملاقات میں شریک امریکی تجارتی نمائندوں نے کہا کہ امریکی کمپنیاں چین کو ایک ایسی اسٹریٹجک مارکیٹ اور طویل مدتی شراکت دار سمجھتی ہیں جس کا کوئی متبادل نہیں ۔

امریکی کمپنیاں چین کے ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ مثبت تعلق قائم کریں گی، چین کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کریں گی اور باہمی مفاد اور کامیابی کے مقصد کو حاصل کریں گی۔

Tags: امریکاچین
Previous Post

چین رواں سال ڈیجیٹل معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے فروغ کے لیے متعدد اقدامات اختیار کرے گا ، نیشنل ڈیٹا بیورو

Next Post

تنازع کی طوالت کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ، جنگ بندی اور مذاکرات ہی واحد راستہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News