پیر, مئی 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین رواں سال ڈیجیٹل معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے فروغ کے لیے متعدد اقدامات اختیار کرے گا ، نیشنل ڈیٹا بیورو

newsdesk by newsdesk
مارچ 24, 2026
in اردو, اہم, سائنس اور ٹیکنالوجی
0
چین رواں  سال ڈیجیٹل معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے  فروغ  کے لیے متعدد اقدامات  اختیار  کرے گا  ، نیشنل ڈیٹا بیورو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چوبیس مارچ کو ہونے والی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی پریس بریفنگ میں، نیشنل ڈیٹا بیورو کے متعلقہ ذمہ دار نے بتایا کہ اس سال، چین ڈیجیٹل انڈسٹری کلسٹرز کو بڑی حد تک فروغ دے گا، ڈیجیٹل معیشت کے جدت پسند اداروں کو مضبوط کرے گا، اور ڈیجیٹل معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو آگے بڑھائے گا۔

نیشنل ڈیٹا بیورو کے ڈائریکٹر لیو لی ہونگ نے بتایا کہ "چودہویں پانچ سالہ منصوبہ” کے دوران،ملکی جی ڈی پی میں ڈیجیٹل معیشت کی بنیادی صنعتی قدر کی شرح 2020 کی 7.8 فیصد سے بڑھ کر 2025 تک 10.5 فیصد سے زائد ہو گئی ہے اور ڈیجیٹل معیشت کی بنیادی صنعتوں کی حیثیت اور کردار قومی معیشت میں اور زیادہ نمایاں ہو گیا ہے۔

Tags: چین
Previous Post

چین کے نائب صدر کینیا، جنوبی افریقہ اور سیشلز کا دورہ کریں گے

Next Post

چینی وزیر تجارت کی امریکی اور چینی تجارتی قومی کمیٹی کی رکن کمپنیوں کے وفد سے ملاقات

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News