جمعہ, مئی 1, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چینی نمائندے کا مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں استحکام کی بحالی پر زور

newsdesk by newsdesk
اپریل 29, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چینی نمائندے کا مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں استحکام کی بحالی پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے 28 اپریل کو مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی کھلے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں استحکام کی جلد بحالی کے لیے کوشش کریں۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدہ صورتحال نے علاقائی استحکام کو بری طرح متاثر کیا ہے اور عالمی معیشت اور توانائی کی سلامتی کو متاثر کیا ہے۔

موجودہ حالات جنگ سے امن کی طرف منتقلی کے نازک مرحلے پر پہنچ چکے ہیں۔ چین نے تمام فریقوں سے امن کے مواقع سے فائدہ اٹھانے، زیادہ سے زیادہ تحمل اور انتہائی اخلاص کا مظاہرہ کرنے، سیاسی حل کی سمت پر غیرمتزلزل طور پر عمل کرنے، فائر بندی اور مذاکرات کی رفتار کو برقرار رکھنے اور مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے میں استحکام کی جلد بحالی کے لیے کوشش کرنے کا مطالبہ کیا۔

فو چھونگ نے کہا کہ مسئلہ فلسطین ہمیشہ سے مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا مرکز رہا ہے اور اسے کسی بھی صورت میں نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیے۔ اسرائیل کی طرف سے "دو ریاستی حل” کی مخالفت پر مبنی موجودہ مطالبات تشویشناک ہیں۔

مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کا "دو ریاستی حل” ہی واحد قابل عمل طریقہ ہے اور اس کی بنیاد کو کمزور کرنے والے یکطرفہ اقدامات کو مکمل طور پر مسترد کر دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چین "دو ریاستی حل” کے نفاذ کو فروغ دینے اور مسئلہ فلسطین کا جلد از جلد ایک جامع، منصفانہ اور دیرپا حل حاصل کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔

Tags: چین
Previous Post

شی جن پھنگ کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت مضبوط بنانے کی ہدایات

Next Post

چین معدنی ذخائر اور پیداوار میں 2025 میں عالمی سطح پر سرفہرست: وزارت کی رپورٹ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News