ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور ویتنام کے صدر تولام کا چین میں ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے گوانگشی کا دورہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 16, 2026
in اردو, اہم, چین
0
ویتنام کی  کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور   ویتنام کے صدر  تولام  کا چین میں  ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے گوانگشی کا دورہ

Tổng Bí thư, Chủ tịch nước Tô Lâm và Phu nhân thăm thành phố Nam Ninh (Trung Quốc)

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور ویتنام کے صدر تولام 16 اپریل کی صبح بیجنگ سے ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے گوانگ شی زوانگ خوداختیار علاقے کے دورے کے لیے روانہ ہوئے۔یاد رہے کہ 14 اپریل کو انہوں نے ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے شیونگ آن نیو ایریا کا دورہ بھی کیا تھا۔

اس دورے کے دوران، انہوں نے دو مرتبہ ہائی سپیڈ ٹرین کا انتخاب کیا، جو چین کی ہائی سپیڈ ٹرین کی تعمیر اور ترقی میں ان کی گہری دلچسپی کو ظاہر کرتا ہے۔بیجنگ سے گوانگ شی تک ہائی سپیڈ ٹرین حہ بئی، حہ نان، حو بئی اور حونان سمیت دیگر صوبوں سے گزرتی ہے ۔ 2400 کلومیٹر سے زائد اس سفر کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے ہے، راستے میں چین کے وسیع جغرافیائی مناظر اور چینی طرز جدیدیت کے مختلف پہلوؤں کا مشاہدہ بھی کیا جا سکتا ہے۔گوانگ شی چین کا واحد ایسا علاقہ ہے جو زمینی اور سمندری دونوں راستوں سے ویتنام سے جڑا ہوا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ "دروازہ کھولو تو ویتنام نظر آئے گا، دو قدم چلو تو آسیان میں داخل ہو جائیں گے”۔ یہ چین اور ویتنام کے درمیان تبادلے و تعاون کے ساتھ ساتھ چین اور آسیان کے کھلے تعاون کا ایک اہم دریچہ ہے۔

Tags: چین
Previous Post

وانگ ای اور سرگئی لاوروف کی بیجنگ میں ملاقات، چین روس تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

Next Post

وانگ ای اور ایرانی وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، امن مذاکرات کے فروغ پر زور

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

اپریل 16, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

اپریل 17, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News