اتوار, اپریل 19, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

وانگ ای اور ایرانی وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، امن مذاکرات کے فروغ پر زور

newsdesk by newsdesk
اپریل 16, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
وانگ ای اور ایرانی وزیرِ خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، امن مذاکرات کے فروغ پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔عباس عراقچی نے کہا کہ ایران پُرامن مذاکرات کے ذریعے منطقی اور حقیقت پسندانہ حل کی تلاش جاری رکھنا چاہتا ہے۔

انہوں نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کی مسلسل کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ چین امن کے قیام اور جنگ کے خاتمے کے لیے مزید فعال کردار ادا کرے گا۔وانگ ای نے کہا کہ موجودہ صورتحال جنگ اور امن کے درمیان ایک اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور امن کا موقع پیدا ہو رہا ہے۔

چین جنگ بندی اور مذاکرات کے تسلسل کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کے ساحلی ملک کے طور پر ایران کی خودمختاری، سلامتی اور جائز حقوق کا احترام کیا جانا چاہیے، جبکہ بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی اور سلامتی کو بھی یقینی بنانا ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین صدر شی جن پھنگ کے چار نکاتی مؤقف کی روشنی میں صورتحال کو مزید بہتر بنانے، علاقائی ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری لانے اور مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن و استحکام کے قیام کے لیے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

Tags: ایرانچین
Previous Post

ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور ویتنام کے صدر تولام کا چین میں ہائی سپیڈ ٹرین کے ذریعے گوانگشی کا دورہ

Next Post

موجودہ صورتحال میں چینی معیشت مضبوطی اور لچک کا مظاہرہ کر رہی ہے ، آئی ایم ایف کی سربراہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

اپریل 16, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

اپریل 17, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News