ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

وانگ ای کی خلیج تعاون کونسل کے چیئرمین اور بحرینی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو

newsdesk by newsdesk
اپریل 2, 2026
in اردو, اہم, چین
0
وانگ ای کی خلیج تعاون کونسل کے چیئرمین اور بحرینی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست پر خلیج تعاون کونسل کے موجودہ چیئرمین اور بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی۔

 بحرینی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں تازہ ترین پیش رفت اور بحرین کے موقف سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بحرین چین کے ساتھ رابطے اورہم آہنگی کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے اور آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حمل کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کردار سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہے۔

 وانگ ای نے کہا کہ چین اور پاکستان کی جانب سے خلیجی علاقے اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن و استحکام کے لیے حالیہ پانچ نکاتی تجویز میں شہریوں اور غیر فوجی اہداف پر حملے بند کرنے، آبنائے ہرمز  کی سلامتی کو یقینی بنانے اور معمول کی بحری نقل و حمل کو بحال کرنے سمیت دیگر مطالبات پیش کیے گئے ہیں۔ جنگ بندی اور جنگ کا خاتمہ عالمی برادری کا مشترکہ مطالبہ ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اقدامات غیر قانونی جنگی اقدامات کی توثیق کرنے کے بجائے تناؤ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہونے چاہئیں اور تنازعے کو مزید بھڑکانے پر مبنی نہیں ہونے چاہئیں۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن اور ایک ذمہ دار بڑے ملک کے طور پر، چین بحرین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے، امن کی بحالی اور دیرپا علاقائی استحکام کے حصول کو آگے بڑھانے کے لئے تیار ہے تاکہ گلوبل ساؤتھ کے ممالک، بالخصوص چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک کے جائز حقوق اور مفادات کا تحفظ کیا جائے ۔

Tags: بحرینچین
Previous Post

چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورتی میکانزم کے کردار کو مزید فعال بنایا جائے، چینی وزارتِ تجارت

Next Post

آبنائے ہرمزمیں بحری نقل و حمل کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی فوجی کارروائی ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

مشرق وسطیٰ کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہئے، سلامتی کونسل میں چین کا موقف

تھائی لینڈ کی شہزادی سریندھورن چین کا دورہ کریں گی

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

جاپان کی اپنی سرزمین پر جارحانہ ہتھیاروں کی تعیناتی اور عسکری توسیع میں تیزی سے اضافہ انتہائی خطرناک ہے،روسی محکمہ خارجہ

اپریل 3, 2026
پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

پاک افغان مذاکرات مستحکم انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، چینی وزارت خارجہ

اپریل 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News