ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

آبنائے ہرمزمیں بحری نقل و حمل کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی فوجی کارروائی ہے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 2, 2026
in اردو, اہم, چین
0
آبنائے ہرمزمیں بحری نقل و حمل کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی فوجی کارروائی ہے، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ موجودہ عالمی توانائی کی قلت کی بنیادی وجہ مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال ہے اور فوری ضرورت اس بات کی ہے کہ فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر بند کیا جائے تاکہ عالمی معیشت پر مزید منفی اثرات نہ پڑیں۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں براہ راست "تیل پر قبضہ” کرنے کے لیے دوسرے ممالک کو اکسانے کے حوالے سے ترجمان نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حمل کے مسئلے کی بنیادی وجہ ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی فوجی کارروائی ہے۔ صرف فائربندی اور جنگ کے خاتمے سے ہی بین الاقوامی آبی گزرگاہوں کی حفاظت اور ہموار بہاؤ کو بنیادی طور پر برقرار رکھا جا سکتا ہے۔

ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملہ کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی کے بارے میں ماؤ نینگ کا کہنا تھا کہ فوجی ذرائع مسئلے کو حل نہیں کر سکتے، اور تنازع کو بڑھانا کسی فریق کے مفاد میں نہیں ہے۔ ہم تمام متصادم فریقوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر فوجی آپریشن بند کرکے جلد از جلد امن مذاکرات شروع کریں اور مسائل کو بات چیت اور گفت و شنید کے ذریعے حل کریں تاکہ عالمی معیشت اور عالمی توانائی کی سلامتی پر مزید سنگین اثرات پیدا کرنے سے گریز کیا جائے۔

پریس کانفرنس کے دوران اس سوال پر کہ آیا چین آبنائے ہرمزسے تیل کی محفوظ ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے بین الاقوامی تعاون پر غور کر رہا ہے، چینی ترجمان نے کہا کہ اس وقت کلیدی امر یہی ہے کہ فوجی کارروائیوں کو جلد از جلد بند کیا جائے، اور تمام فریقوں کو اس سلسلے میں کوششیں کرنی چاہئیں۔ چین بھی اس سلسلے میں اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

Tags: چین
Previous Post

وانگ ای کی خلیج تعاون کونسل کے چیئرمین اور بحرینی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو

Next Post

Fireball Roulette Online: A New Twist on a Classic Game

newsdesk

newsdesk

Next Post

Fireball Roulette Online: A New Twist on a Classic Game

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Discover the Best Skrill and Neteller Online Casinos for Secure Online Gaming

ستمبر 11, 2026

Drievoudige wild symbolen in automatenspelletjes

ستمبر 11, 2026

Expert Guide to Online Roulette AU

ستمبر 11, 2026

ستمبر 11, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Discover the Best Skrill and Neteller Online Casinos for Secure Online Gaming

ستمبر 11, 2026

Drievoudige wild symbolen in automatenspelletjes

ستمبر 11, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News