چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی حکومت کی دعوت پر تھائی لینڈ کی شہزادی ماہا چاکری سریندھورن 4 سے 11 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی۔