ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی اسلاموفوبیا کے خلاف”زیرو ٹالرنس” اپنانے کی اپیل

newsdesk by newsdesk
مارچ 17, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کی اسلاموفوبیا کے خلاف”زیرو ٹالرنس” اپنانے کی اپیل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے سون لے نے 16 مارچ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں "اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن” کی مناسبت سے منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تمام ممالک کو اسلاموفوبیا کے خلاف "زیرو ٹالرنس” کی پالیسی اپنانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ انتہا پسند نظریات اور تہذیبی تصادم کے رجحانات کی سختی سے مخالفت کی جانی چاہیے، جبکہ مذہب یا عقیدے کی بنیاد پر نفرت اور عدم برداشت کو ہوا دینے والے اقدامات پر پابندی عائد ہونی چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ امن کے فروغ، ہم آہنگی اور ایک جامع معاشرے کی تشکیل کو یقینی بنایا جانا ضروری ہے۔

سون لے نے واضح کیا کہ چین دہشت گردی کو کسی مخصوص ملک، قوم یا مذہب سے جوڑنے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ ان کے مطابق چین اور اسلامی ممالک کے درمیان ہمیشہ باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی تعلقات قائم رہے ہیں، جس کے ذریعے مختلف تہذیبوں کے درمیان پرامن بقائے باہمی اور باہمی فائدے پر مبنی تعاون کی ایک مؤثر مثال قائم ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین آئندہ بھی اسلامی ممالک کے ساتھ مل کر تہذیبی تبادلوں اور باہمی سیکھنے کے عمل کو فروغ دے گا تاکہ مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے اہداف حاصل کیے جا سکیں.

Tags: چین
Previous Post

وانگ ای کی ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تو لام سے ملاقات

Next Post

The Rise of Mobile Roulette Online: A New Era for American Players

newsdesk

newsdesk

Next Post

The Rise of Mobile Roulette Online: A New Era for American Players

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Top Rated Fast Payout Casinos: A Comprehensive Guide

ستمبر 5, 2026

Understanding ESA Letters in Rhode Island

ستمبر 5, 2026

The Ultimate Guide to Roulette Probability

ستمبر 5, 2026

The Ultimate Guide to Roulette with Bonus Live Casino

ستمبر 5, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Top Rated Fast Payout Casinos: A Comprehensive Guide

ستمبر 5, 2026

Understanding ESA Letters in Rhode Island

ستمبر 5, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News