پیر, اگست 24, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

وانگ ای کی ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تو لام سے ملاقات

newsdesk by newsdesk
مارچ 17, 2026
in اردو, اہم, چین
0
وانگ ای کی ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تو لام سے ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری تو لام نے سولہ مارچ کو ہنوئی میں چین-ویتنام کے خارجہ، دفاع اور پبلک سیکیورٹی کے ‘3+ 3’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کی پہلی وزارتی سطح کی میٹنگ میں شریک چینی وزیر خارجہ وانگ ای، وزیر پبلک سیکیورٹی وانگ شیاؤہونگ، اور وزیر دفاع دونگ جون سے ملاقات کی۔تولام نے ‘3+ 3’ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میکانزم کی پہلی وزارتی سطح کی میٹنگ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ اس اجلاس نے دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ ترقی کو فروغ دینے اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے عزم کا واضح پیغام دیا ہے۔ انہوں نے چین کے ساتھ سیاسی اعتماد کو مزید مضبوط بنانے، اسٹریٹجک ہم آہنگی کو بڑھانے، عملی تعاون کو وسعت دینے، عوامی تبادلوں کو فروغ دینے اور کثیرالجہتی سطح پر قریبی تعاون جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ عالمی و علاقائی استحکام اور ترقی کا مشترکہ تحفظ کیا جا سکے اور دنیا میں سوشلسٹ نصب العین کو مل کر فروغ دیا جا سکے۔

وانگ ای نے کہا کہ یہ میکانزم چین اور ویتنام کے تخلیق کردہ اسٹریٹجک رابطے کا پلیٹ فارم ہے، جو فریقین کے درمیان اسٹریٹجک اعتماد اور تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اہمیت کے حامل چین ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں نئی پیش رفت ہوئی ہے

Tags: چین
Previous Post

چین کا ایران، اردن، لبنان اور عراق کو ہنگامی انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان

Next Post

چین کی اسلاموفوبیا کے خلاف”زیرو ٹالرنس” اپنانے کی اپیل

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین کی اسلاموفوبیا کے خلاف”زیرو ٹالرنس” اپنانے کی اپیل

چین کی اسلاموفوبیا کے خلاف"زیرو ٹالرنس" اپنانے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی  آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز’’غازی‘‘ کی چین میں لانچنگ

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026

Newest Casino Real Money Slots Review: A Comprehensive Guide

اگست 24, 2026

Top Rated Gambling Establishments Online: The Ultimate Guide

اگست 24, 2026

Advanced Roulette for Experts Australia VIP

اگست 24, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Easiest Way to Boost Your Odds of Winning

اگست 24, 2026

Newest Casino Real Money Slots Review: A Comprehensive Guide

اگست 24, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News