اتوار, مئی 3, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں، چین

newsdesk by newsdesk
اپریل 28, 2026
in اردو, اہم, چین
0
آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں، چین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

27 اپریل کو، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میری ٹائم سکیورٹی پر ایک اعلیٰ سطحی کھلا اجلاس منعقد کیا۔

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے سفیر فو چھونگ نے کہا کہ آبنائے ہرمز بین الاقوامی سامان اور توانائی کی تجارت کا ایک اہم راستہ ہے، اور اس خطے میں سلامتی، استحکام اور بحری آمدورفت کا تسلسل عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔انہوں نے کہا کہ آبنائے میں رکاوٹ کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کی جانے والی غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں۔

فو چھونگ نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے عارضی فائر بندی کی آڑ میں فوجی تعیناتیوں میں اضافہ اور ناکہ بندی کی کارروائیاں خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہیں۔آبنائے میں بحری آمدورفت کی بحالی کا راستہ فوری طور پر ایک جامع اور دیرپا جنگ بندی کے حصول اور خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کی بحالی کے فروغ میں مضمر ہے۔

چین پاکستان اور دیگر ممالک کی طرف سے ثالثی کے کردار کو سراہتا ہے، متعلقہ فریقوں سے تنازعات کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے پر زور دیتا ہے، اور فائر بندی کو نقصان پہنچانے یا تصادم کو بڑھانے والے کسی بھی اقدام کی مخالفت کرتا ہے۔

Tags: چین
Previous Post

جاپانی سیاست دانوں کا یاسوکونی شرائن کا دورہ تاریخ اور انسانی ضمیر کی سنگین توہین ہے ، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چین کو گدھے کے گوشت اور کھال کی برآمد کی منظوری، ای سی سی کا اہم فیصلہ

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News