اتوار, مئی 3, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

جاپانی سیاست دانوں کا یاسوکونی شرائن کا دورہ تاریخ اور انسانی ضمیر کی سنگین توہین ہے ، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 28, 2026
in اردو, اہم, چین
0
جاپانی سیاست دانوں کا یاسوکونی شرائن کا دورہ تاریخ اور انسانی ضمیر کی سنگین توہین ہے ، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس کانفرنس میں جاپانی سیاست دانوں کے یاسوکونی شرائن کے دورے پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نام نہاد یاسوکونی شرائن جاپانی عسکریت پسندی کے تحت جارحانہ جنگوں کا ایک علامتی اور روحانی مرکز رہا ہے اور درحقیقت یہ جنگی مجرموں سے منسوب مقام ہے۔

انہوں نے کہا کہ جاپان کی جانب سے اس شرائن سے متعلق حالیہ منفی اقدامات تاریخ اور انسانی ضمیر کی سنگین توہین ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ یہ اقدامات نہ صرف دوسری عالمی جنگ کے نتائج بلکہ جنگ کے بعد قائم عالمی نظام کو بھی چیلنج کرتے ہیں۔ چین نے اس پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جاپان کے اس طرزِ عمل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Tags: چین
Previous Post

عالمی برادری کو جاپان کے "نئے عسکری رجحانات” پر چوکنا رہنا چاہیے ، چین کا دوٹوک مؤقف

Next Post

آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں، چین

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News