منگل, اگست 4, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کی وانگ ای کے ساتھ ملاقات

newsdesk by newsdesk
اپریل 24, 2026
in اردو, اہم, چین
0
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کی وانگ ای کے ساتھ ملاقات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم اینتن چارن ویراکول نے 24 اپریل کو بنکاک میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اورچینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔تھائی وزیر اعظم نے کہا کہ تھائی لینڈ ثابت قدمی کےساتھ ون چائنا پالیسی پر عمل پیرا ہے اور چین کے ساتھ ملکر دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے، ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور آن لائن جوئے اور ٹیلی کام فراڈ پرسنجیدگی کے ساتھ کاری ضرب لگانے کے لیے تیار ہے۔ تھائی لینڈ نے تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے سرحدی تنازعہ کو مناسب طریقے سے نمٹانے میں مدد کرنے کے لیے چین کی مسلسل کوششوں کا شکریہ ادا کیا اورتوقع ظاہر کی کہ چین اپنا تعمیری کردار جاری رکھےگا ۔

وانگ ای نے کہا کہ چین ہمیشہ سے تھائی لینڈ کا ایک قابل اعتماد اور قابل بھروسہ اسٹریٹجک شراکت دار رہا ہے ۔ چین تھائی وزیراعظم اور ان کی نئی حکومت کی جانب سے اقتصادی ترقی کو تیز کرنے اور عوام کی فلاح و بہبود کو بہتر بنانے کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔ وانگ ای نے امید ظاہر کی کہ تھائی لینڈ آن لائن جوئے اور ٹیلی کام فراڈ پر کاری ضرب لگانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کرے گا تاکہ چین-تھائی لینڈ تعلقات کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا جائے۔ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا دونوں کے مشترکہ دوست کے طور پر، چین بات چیت کے ذریعے باہمی اعتماد کی بحالی اور دونوں فریقوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے کو تیار ہے۔

Tags: چین
Previous Post

چین اور روس کے وزرائے دفاع کے درمیان بات چیت

Next Post

ہم کبھی بھی جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk

newsdesk

Next Post
ہم کبھی بھی جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے، چینی وزارت خارجہ

ہم کبھی بھی جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roleta para Iniciantes Cassino Online: Guia Completo

اگست 4, 2026

Mobile Roulette for Android Australia Certified: A Comprehensive Guide

اگست 4, 2026

The Ultimate Guide to Mobile Roulette Canada Live Dealer

اگست 4, 2026

Roulette online in Österreich Österreich: Alles was du wissen musst

اگست 4, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roleta para Iniciantes Cassino Online: Guia Completo

اگست 4, 2026

Mobile Roulette for Android Australia Certified: A Comprehensive Guide

اگست 4, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News