جمعہ, مئی 1, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

ہم کبھی بھی جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 24, 2026
in اردو, اہم, چین
0
ہم کبھی بھی جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیں گے، چینی وزارت خارجہ

epa12593409 Chinese Ministry of Foreign Affairs spokesperson Guo Jiakun participates in a press conference in Beijing, China, 15 December 2025. He spoke about Jimmy Lai's trial verdict as well as relations with the US and Japan. EPA/JESSICA LEE

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپان کے حالیہ اقدامات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جاپان میں "نئی قسم کی عسکریت پسندی” کا عروج ایک ناقابل تردید حقیقت ہے اور یہ ایک حقیقی خطرہ بن چکی ہے۔ ایک ایسا جاپان جو آئینی ترامیم پر زور دے رہا ہے، مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندیوں میں نرمی کر رہا ہے، جارحانہ میزائلوں کی تعیناتی اور اپنے فوجی اخراجات میں نمایاں اضافہ کر رہا ہے، وہ زبانی بیانات سے اپنی عسکری توسیع کے حقیقی عزائم کو نہیں چھپا سکتا۔

ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ چین سمیت خطے کے ممالک کو انتہائی چوکس رہنا چاہیے اور دوسری جنگ عظیم میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کا مشترکہ دفاع کرنا چاہیے۔جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ سر اٹھانے یا تاریخ کے المناک سانحات کو دوبارہ دہرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Tags: چین
Previous Post

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کی وانگ ای کے ساتھ ملاقات

Next Post

چین کے انسان بردار خلائی منصوبے کے تحت دو پاکستانی خلابازوں کی چین آمد

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News