جمعہ, مئی 1, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کمبوڈیا "2+2” مکالمہ: چھ نکاتی اتفاقِ رائے کا اعلان

newsdesk by newsdesk
اپریل 24, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
چین کمبوڈیا "2+2” مکالمہ: چھ نکاتی اتفاقِ رائے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے میڈیا کو بتایا کہ چین اور کمبوڈیا کے وزرائے خارجہ و وزرائے دفاع کے درمیان "2+2” اسٹریٹجک مکالمے کے پہلے اجلاس میں چھ نکات پر اہم اتفاقِ رائے طے پایا ہے۔

پہلا، فریقین نے ایک دوسرے کی بھرپور حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا، خاص طور پر ایک دوسرے کے بنیادی مفادات کے تحفظ میں۔ چین نے کمبوڈیا کی جانب سے ایک چین اصول پر ثابت قدم رہنے، چین کی قومی وحدت کی حمایت اور صدر شی جن پھنگ کے عالمی انیشی ایٹوز کی تائید کو سراہا ہے۔ دوسرا، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔تیسرا، سیاسی و سلامتی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے نظام اور حکومتی استحکام کا تحفظ ہے۔چوتھا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے اور آن لائن جوئے اور ٹیلی کمیونیکیشن فراڈ کے خلاف سخت کارروائی کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

پانچواں، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔چھٹا، بین الاقوامی اور علاقائی امور خاص طور پر طاقت کی سیاست اور دھونس کے خلاف مشترکہ مؤقف اپنانے اور عالمی آزاد تجارت کے تحفظ کے لیے قریبی ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔

Tags: چینکمبوڈیا
Previous Post

چین کا یورپی معاشی و تجارتی پابندیوں پر اظہارِ تشویش، مکالمے کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور

Next Post

چینی بحریہ کی فلپائن کے جزیرے لوزون کے مشرق میں سمندری علاقے میں تربیتی مشقیں

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News