پیر, اگست 3, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چینی بحریہ کی فلپائن کے جزیرے لوزون کے مشرق میں سمندری علاقے میں تربیتی مشقیں

newsdesk by newsdesk
اپریل 24, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چینی بحریہ کی فلپائن کے جزیرے لوزون کے مشرق میں سمندری علاقے میں تربیتی مشقیں
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے 107ویں بحری بیڑے کو منتظم کر کے فلپائن کے جزیرہ لوزون کے مشرق میں سمندری علاقے میں تربیتی مشقیں منعقد کیں۔ یہ مشقیں لائیو فائرنگ، فضائی و سمندری کوآرڈینیشن،تیز رفتار نقل و حرکت، اور سمندر میں رسد کی فراہمی جیسے اقدامات پر مرکوز تھیں، اور اس دوران مربوط مشترکہ جنگی صلاحیتوں کی جانچ کی گئی۔

یہ مشقیں موجودہ علاقائی صورتحال کے جواب میں ضروری اقدام ہیں اور متعلقہ بین الاقوامی قوانین اورعمل کے مطابق ہیں۔ چائنا سدرن تھیٹر کمانڈ ضرورت کے مطابق قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کے لیے متعلقہ فوجی آپریشنز کو معمول کے مطابق منظم کرے گی۔

Tags: چین
Previous Post

چین کمبوڈیا "2+2” مکالمہ: چھ نکاتی اتفاقِ رائے کا اعلان

Next Post

چین اور روس کے وزرائے دفاع کے درمیان بات چیت

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین اور روس کے وزرائے دفاع کے درمیان بات چیت

چین اور روس کے وزرائے دفاع کے درمیان بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Roulette Strategien Free Spins: Alles, was du wissen musst

اگست 3, 2026

Roulette Bonuses Canada: Safe Play Guide

اگست 3, 2026

El Mejor Casino de Ruleta Rápida: ¡Descubre Dónde Jugar y Ganar!

اگست 3, 2026

Ruletka doświadczenie zakłady – poradnik dla graczy

اگست 3, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Roulette Strategien Free Spins: Alles, was du wissen musst

اگست 3, 2026

Roulette Bonuses Canada: Safe Play Guide

اگست 3, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News