بدھ, ستمبر 23, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

امریکہ کی جانب سے ٹیرف ریفنڈ کا اقدام غلط پالیسی کو درست کرنے کی سمت میں ایک مثبت قدم ہے، چینی وزارت تجارت

newsdesk by newsdesk
اپریل 23, 2026
in اردو, اہم, چین
0
امریکہ کی جانب سے ٹیرف ریفنڈ کا اقدام غلط پالیسی کو درست کرنے کی سمت میں ایک مثبت قدم ہے، چینی وزارت تجارت

Chinese flag in beijing tiananmen square

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

ٹیرف ریفنڈ کے عمل کے آغاز کے حوالے سے چینی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یونگ چیئن نے 23 اپریل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ کی جانب سے ٹیرف ریفنڈ کا اقدام غلط پالیسی کو درست کرنے کی سمت میں ایک مثبت قدم ہے۔ واضح رہے کہ یہ محصولات براہ راست امریکی درآمد کنندگان سے امریکی کسٹمز کے ذریعے وصول کیے جاتے ہیں اور بالآخر اس کا بوجھ امریکی صارفین کو برداشت کرنا پڑتا ہے۔

یورپی یونین کے سائبر سیکیورٹی قانون میں ترامیم کے مسودے کے حوالے سے ترجمان کا کہنا تھا کہ چین کی وزارت تجارت نے 17 اپریل کو یورپی کمیشن کے سامنے چین کا باضابطہ مؤقف اور سنجیدہ تحفظات پیش کیے ہیں۔

اگر چینی کمپنیوں کو امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑا تو چین ان کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔ ساتھ ہی، چین کا ماننا ہے کہ تعاون اور بات چیت ہی چین-یورپی یونین مسائل کو حل کرنے کا صحیح طریقہ ہے۔

Tags: چین
Previous Post

پاکستان، چین نے اسٹریٹجک شراکت داری کی توثیق، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Next Post

Mastering the Roulette Voisins du Zero Online Strategy

newsdesk

newsdesk

Next Post

Mastering the Roulette Voisins du Zero Online Strategy

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Die beste Deutsche Roulette Live Strategie

ستمبر 23, 2026

Ideale Online Glücksspielunternehmen Rückzahlungs Ansätze: Ein Vollständiger Überblick

ستمبر 23, 2026

Ideal Online–Wett-Webseiten: Ihr Ultimativer Überblick

ستمبر 22, 2026

The Ultimate Guide to Online Casino European Roulette

ستمبر 22, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Die beste Deutsche Roulette Live Strategie

ستمبر 23, 2026

Ideale Online Glücksspielunternehmen Rückzahlungs Ansätze: Ein Vollständiger Überblick

ستمبر 23, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News