ہفتہ, اگست 29, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی جاپان کے یاسوکونی مزار سے متعلق منفی اقدامات کی مذمت

newsdesk by newsdesk
اپریل 21, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کی جاپان کے یاسوکونی مزار سے متعلق منفی اقدامات کی مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چین نے جاپان کی جانب سے یاسوکونی مزار سے متعلق حالیہ “منفی اقدامات” کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے منگل کے روز پریس بریفنگ میں کہا کہ چین نے اس معاملے پر جاپان کے ساتھ شدید احتجاج اور باضابطہ سفارتی نمائندگی کی ہے۔یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائیچی نے منگل کے روز متنازعہ مزار Yasukuni Shrine کو مذہبی نذرانہ بھیجا۔

چین کے مطابق یہ مزار جاپانی عسکریت پسندی اور جنگی جارحیت کی علامت سمجھا جاتا ہے، جس کی وجہ سے خطے میں حساسیت بڑھ جاتی ہے۔

Tags: چین
Previous Post

کوریاجنگ کے چینی شہداء کی باقیات کا ایک اور مجموعہ بدھ کو وطن واپس لایا جائے گا

Next Post

چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ، آن لائن پورٹل کا افتتاح

newsdesk

newsdesk

Next Post
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ، آن لائن پورٹل کا افتتاح

چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ، آن لائن پورٹل کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Online Casinos with PayPal Deposits

اگست 29, 2026

اگست 29, 2026

Reading the numbers behind mobile pokies in Australian dollars

اگست 29, 2026

Trusted Casino App Android: A Comprehensive Guide

اگست 29, 2026

Recent News

Online Casinos with PayPal Deposits

اگست 29, 2026

اگست 29, 2026

Reading the numbers behind mobile pokies in Australian dollars

اگست 29, 2026

Trusted Casino App Android: A Comprehensive Guide

اگست 29, 2026
CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Online Casinos with PayPal Deposits

اگست 29, 2026

اگست 29, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News