جمعرات, اپریل 30, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ، آن لائن پورٹل کا افتتاح

newsdesk by newsdesk
اپریل 21, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ، آن لائن پورٹل کا افتتاح
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

گلگت: چین سے سامان درآمد کرنے والے رجسٹرڈ تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ کی فراہمی کے عمل کو آسان اور شفاف بنانے کے لیے آن لائن پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے دی گئی 4 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ سے فائدہ اٹھانے کے لیے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے ٹیکس چھوٹ سرٹیفکیٹ کے اجرا کے لیے تیار کردہ اس آن لائن نظام کا افتتاح کیا۔اس پورٹل کا بنیادی مقصد چین سے سامان لانے والے رجسٹرڈ تاجروں کو شفاف طریقے سے ٹیکس چھوٹ کے سرٹیفکیٹس فراہم کرنا ہے۔ حکام کے مطابق اس نظام کو نادرا اور ایس سی او کے ڈیٹا بیس سے منسلک کیا گیا ہے تاکہ مکمل شفافیت اور ڈیجیٹل نگرانی کو یقینی بنایا جا سکے۔

افتتاحی تقریب کے دوران سیکریٹری کامرس اینڈ انڈسٹریز نے وزیراعلیٰ کو پورٹل کے طریقہ کار پر تفصیلی بریفنگ دی۔نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے کہا کہ حکومت میرٹ، شفافیت اور آسان رسائی کے اصولوں پر عمل پیرا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پورٹل کے ذریعے نہ صرف تاجروں بلکہ نوجوانوں اور خواتین کو بھی تجارت کے بہتر مواقع میسر آئیں گے۔

انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ وفاقی حکومت کی جانب سے دی گئی اس سہولت کو مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے عوام اور تاجر برادری کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جائے۔

Tags: چین
Previous Post

چین کی جاپان کے یاسوکونی مزار سے متعلق منفی اقدامات کی مذمت

Next Post

دو پاکستانی خلابازوں کا انتخاب، چین کا خلائی اسٹیشن اپنے پہلے غیر ملکی خلاباز کا استقبال کرے گا

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News