ہفتہ, اگست 29, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت، امریکا-ایران مذاکرات میں سہولت کاری کو سراہا

newsdesk by newsdesk
اپریل 21, 2026
in اردو, اہم, پاکستان
0
چین کی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت، امریکا-ایران مذاکرات میں سہولت کاری کو سراہا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے منگل کے روز نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر چین نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی سفیر نے واشنگٹن اور تہران کے درمیان مکالمے کے فروغ کے لیے پاکستان کے مسلسل کردار کو سراہتے ہوئے اسے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کے لیے مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ مذاکرات دو ہفتوں کی عارضی جنگ بندی کے بعد متوقع ہیں، جو 21 اپریل کو ختم ہو رہی ہے۔اسحاق ڈار نے اس موقع پر پاکستان اور چین کے مابین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کے عزم کا اعادہ کیا اور دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کو اجاگر کیا۔

انہوں نے باہمی مفادات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے اعلیٰ سطحی روابط کی اہمیت پر بھی زور دیا۔قبل ازیں، اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے امن و استحکام کے لیے مکالمے اور سفارت کاری کی اہمیت پر اتفاق کیا اور جاری پیش رفت پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے کا عزم ظاہر کی

Tags: پاکستانچین
Previous Post

سلامتی کونسل میں مسئلہ یوکرین پر غور، چین نے امریکی الزامات مسترد کر دیے

Next Post

کوریاجنگ کے چینی شہداء کی باقیات کا ایک اور مجموعہ بدھ کو وطن واپس لایا جائے گا

newsdesk

newsdesk

Next Post
کوریاجنگ کے چینی شہداء کی باقیات کا ایک اور مجموعہ بدھ کو وطن واپس لایا جائے گا

کوریاجنگ کے چینی شہداء کی باقیات کا ایک اور مجموعہ بدھ کو وطن واپس لایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
|

Cultural Contradiction: Pakistan and China

دسمبر 5, 2025
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

امریکہ سے روابط چاہتے ہیں مگر اپنی ’ریڈ لائنز‘ پر قائم رہیں گے، چین

مارچ 4, 2026
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

دسمبر 17, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0

Online Casinos with PayPal Deposits

اگست 29, 2026

اگست 29, 2026

Reading the numbers behind mobile pokies in Australian dollars

اگست 29, 2026

Trusted Casino App Android: A Comprehensive Guide

اگست 29, 2026

Recent News

Online Casinos with PayPal Deposits

اگست 29, 2026

اگست 29, 2026

Reading the numbers behind mobile pokies in Australian dollars

اگست 29, 2026

Trusted Casino App Android: A Comprehensive Guide

اگست 29, 2026
CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

Online Casinos with PayPal Deposits

اگست 29, 2026

اگست 29, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News