منگل, اپریل 14, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمدورفت کو بند کرنے پر چین کا رد عمل

newsdesk by newsdesk
اپریل 14, 2026
in اردو, اہم, چین
0
امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمدورفت کو بند کرنے پر چین کا رد عمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمدورفت کو بند کرنے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ متعلقہ فریقین کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے تناظر میں امریکہ کا فوجی تعیناتی کو بڑھانا اور ایرانی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمدو رفت کو بند کرنا صرف تنازع کی شدت میں اضافہ کرے گا ، صورت حال کو مزید کشیدہ کرے گا ، جنگ بندی کی موجودہ نازک صورتحال کو نقصان پہنچائے گا، اور آبنائے ہرمز سے جہاز رانی کی حفاظت کو متاثر کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ امریکی اقدام خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین کا موقف ہے کہ صرف مکمل جنگ بندی کو یقینی بنا کر ہی آبنائے ہرمز کی صورتحال کو بہتر کیا جا سکاتا ہے ۔ گوجیا کھون نے کہا کہ چین تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ جنگ بندی کا احترام کریں، بات چیت اور مذاکرات پر توجہ مرکوز کریں، اور عملی اقدامات کے ذریعے علاقائی حالات کو بہتر کریں تاکہ آبنائے ہرمز سے جہاز رانی کے عمل کو جلد معمول پر لایا جا سکے ۔

Tags: امریکاچین
Previous Post

چینی صدر شی جن پھنگ اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد کے درمیان ملاقات

Next Post

صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی شاؤ ہونگ جمہوریہ کانگو (برازاویل) کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0
صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی شاؤ ہونگ جمہوریہ کانگو (برازاویل) کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی شاؤ ہونگ جمہوریہ کانگو (برازاویل) کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

اپریل 14, 2026
امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمدورفت کو بند کرنے پر چین کا رد عمل

امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمدورفت کو بند کرنے پر چین کا رد عمل

اپریل 14, 2026
چینی صدر شی جن پھنگ اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد کے درمیان ملاقات

چینی صدر شی جن پھنگ اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد کے درمیان ملاقات

اپریل 14, 2026
نمیبیا کی وزیرِ برائے بین الاقوامی تعلقات و تجارت کا دورۂ چین

اپریل 10, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی شاؤ ہونگ جمہوریہ کانگو (برازاویل) کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی شاؤ ہونگ جمہوریہ کانگو (برازاویل) کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

اپریل 14, 2026
امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمدورفت کو بند کرنے پر چین کا رد عمل

امریکہ کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں سے جہازوں کی آمدورفت کو بند کرنے پر چین کا رد عمل

اپریل 14, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News