چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ جمہوریہ کانگو کے صدر ڈینس ساسو نگیسو کی دعوت پر، چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کے نائب چیئر مین شاؤ ہونگ 16 اپریل کو جمہوریہ کانگو (برازاویل) کے دارالحکومت برازاویل میں صدر ڈینس ساسو نگیسو کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔













