پیر, مئی 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

یورپ اور لاطینی امریکہ کے متعدد ممالک میں عالمی مکالمے "چائنا ان اسپرنگ ٹائم” کا انعقاد

newsdesk by newsdesk
مارچ 26, 2026
in اردو, اہم, بین الاقوامی
0
یورپ اور لاطینی  امریکہ  کے متعدد ممالک  میں  عالمی مکالمے  "چائنا ان اسپرنگ ٹائم” کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

حال ہی میں، چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام "چائنا ان اسپرنگ ٹائم”: چین کی ترقی، دنیا کے لیے مواقع” کے عنوان سے عالمی مکالمے کی تقاریب جمہوریہ چیک اور مالدووا سمیت مختلف ممالک میں منعقد ہوئیں۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے نائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے ان تقاریب سے ویڈیو خطاب کیا۔شین ہائی شیونگ نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے حالیہ "دو اجلاسوں”کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ اعلیٰ سطح کے کھلےپن کے عمل کو وسعت دی جائے، بڑے پیمانے پر عالمی منڈیوں کو تلاش کیا جائے اور انٹرنیشنل اکنامک سائیکل سے بہتر انداز میں مربوط تعلق قائم کیا جائے ۔ یہ ایک بار پھر اس پختہ عزم کا اظہار ہے کہ "چین کے دروازے دنیا کے لئے مزید کھلتے رہیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ چائنا میڈیا گروپ اپنی عالمی معیار کی مربوط ابلاغی صلاحیتوں، تکنیکی اختراع اور میڈیا وسائل کے فوائد کو بروئے کار لانے کے لیے تیار ہے تاکہ چینی طرز کی جدید کاری کے ثمرات سے دنیا کو بہتر طور پر فائدہ پہنچایا جا سکے، اور عالمی دوستوں کے ساتھ مل کر انسانی تہذیب کا ایک ایسا نیا نقشہ تیار کیا جا سکے جس میں تمام تہذیبیں اپنی اپنی انفرادی خوبصورتی کے ساتھ مل جل کر ایک پرامن اور خوبصورت دنیا کی تخلیق کریں۔

” چائنا ان اسپرنگ ٹائم ” کے عنوان سے عالمی مکالمے کی تقاریب حال ہی میں جرمنی، اٹلی، بلغاریہ، فن لینڈ، پولینڈ، اور برازیل سمیت کئی یورپی اور لاطینی امریکی ممالک میں بھی منعقد ہوئی ہیں۔

Previous Post

تمام متعلقہ فریقوں کو بامعنی اور مخلصانہ امن مذاکرات کے آغاز کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے چاہئیں،چینی وزارت خارجہ

Next Post

وانگ ای کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رفائل ماریانو گروسی سے ملاقات

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News