پیر, مئی 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

وانگ ای کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رفائل ماریانو گروسی سے ملاقات

newsdesk by newsdesk
مارچ 26, 2026
in اردو, اہم, چین
0
وانگ ای کی  بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رفائل  ماریانو  گروسی سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 26 تاریخ کو بیجنگ میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رفائل ماریانو گروسی سے ملاقات کی۔وانگ ای نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس کے اثرات تیزی سے پھیل رہے ہیں، خاص طور پر اگر ایٹمی تنصیبات کو ہدف بنایا جائے گا تو اس کے ناقابل تصور سنگین نتائج برآمد ہوں گے اور اس سے خطے کے عوام خطرے میں ہوں گے ۔

وانگ ای نے کہا کہ مسلسل تنازعات سے عالمی امن اور خطے کے استحکام کو نقصان سے بچانے کے لیے فوری طور پر جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی ضروری ہے ، تاکہ تنازعات کی جڑ کو ختم کیا جا سکے ۔ وانگ ای نے زور دیا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی انٹرنیشنل اٹامک گورننس میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

چین آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کو مضبوط کرنے، بین الاقوامی ایٹمی عدم پھیلاؤ کے نظام کا دفاع کرنے اور قیام امن کی کوششوں میں تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔

Tags: چین
Previous Post

یورپ اور لاطینی امریکہ کے متعدد ممالک میں عالمی مکالمے "چائنا ان اسپرنگ ٹائم” کا انعقاد

Next Post

وانگ ای کی پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News