پیر, مئی 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

توانائی اور اہم معدنیات کو سیاسی ہتھیار نہ بنایا جائے، چین

newsdesk by newsdesk
مارچ 6, 2026
in اردو, اہم, چین
0
توانائی اور اہم معدنیات کو سیاسی ہتھیار نہ بنایا جائے، چین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

5 مارچ کو ، اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں "توانائی، اہم معدنیات اور سلامتی” کے موضوع پر کھلے اجلاس میں اقوامِ متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کو مستحکم، لچکدار وسائل کی سپلائی چین اور صنعتی چین کی تعمیر کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے تاکہ عالمی اقتصادی ترقی میں مدد مل سکے۔فو چھونگ نے کہا کہ بعض ممالک کو توانائی اور اہم معدنیات کے معاملات کو غیر ضروری طور پر سلامتی، سیاست اور دباؤ کے ہتھیار میں تبدیل نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرد جنگ کی ذہنیت ، بلاک محاذ آرائی اور جغرافیائی سیاسی رنگ لیے چھوٹے اور مخصوص گروہ تشکیل دینے سے گریز کرنا چاہیئے۔ عالمی صنعتی اور سپلائی چین کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا اور اس میں مصنوعی مداخلت، نہ صرف عالمی مارکیٹ میں مزید اضطراب پیدا کرے گی بلکہ بین الاقوامی تعاون کو بھی متاثر کرے گی، اور بالآخر اس کے منفی اثرات خود ایسے اقدامات کرنے والے ممالک پر ہی مرتب ہوں گے۔

Tags: چین
Previous Post

چین کی اقتصادی ترقی ایک ہنگامہ خیز دنیا کو قابل قدر استحکام اور یقین فراہم کرے گی، چینی وزارت خارجہ

Next Post

چین کے نائب وزیر خارجہ کا ایران کے سفارت خانے میں آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News