پیر, مئی 25, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی اقتصادی ترقی ایک ہنگامہ خیز دنیا کو قابل قدر استحکام اور یقین فراہم کرے گی، چینی وزارت خارجہ

newsdesk by newsdesk
مارچ 6, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کی اقتصادی ترقی ایک ہنگامہ خیز دنیا کو قابل قدر استحکام اور یقین فراہم کرے گی، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں رواں سال کے لیے چین کے اقتصادی ترقی کے اہداف کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے گزشتہ روز اپنی حکومتی ورک رپورٹ میں چودہویں پانچ سالہ منصوبہ کی مدت کے دوران ترقیاتی کامیابیوں کا خلاصہ کیا۔

مستقبل کی جانب دیکھتے ہوئے وزیر اعظم لی چھیانگ نے اشارہ کیا کہ ہم ان مشکلات اور چیلنجوں سے بخوبی واقف ہیں لیکن چینی معیشت کی طویل المدتی خوشحالی کے معاون عوامل اور بنیادی رجحانات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور نظامی برتری اور عظیم ملک کی برتری مسلسل نمایاں ہو رہی ہے۔

جب تک اپنے فوائد کو مکمل طور پر بروئے کار لایا جائے گا اور چیلنجوں سے مناسب طریقے سے نمٹا جائے گا، چین کی ترقی کے امکانات اور بھی زیادہ امید افزا ہوں گے۔ ہم ترقی کے نئے تصور کو مکمل طور پر نافذ کریں گے، ترقی کے نئے نمونے کی تشکیل کو تیز کریں گے، اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کی کوشش کریں گے، اور معیشت کے معیار کی موثر بہتری اور اس کی معقول نمو کو فروغ دیں گے۔

ہم اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو وسیع تر کریں گے، باہمی فائدے پر مبنی تعاون پر عمل پیرا رہیں گے، ادارہ جاتی کھلے پن کو مستحکم طریقے سے بڑھائیں گے، انٹرنیشنل سائیکل کو وسعت دیں گے، اور چین کی ترقی کے ثمرات کو مزید وسیع پیمانے پر اور بہتر طریقے سے دنیا کے عوام تک پہنچائیں گے۔

Tags: چین
Previous Post

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے چین کا خصوصی ایلچی خطے کا دورہ کرے گا

Next Post

توانائی اور اہم معدنیات کو سیاسی ہتھیار نہ بنایا جائے، چین

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

سعودی عرب کا چین کے ساتھ کھیلوں کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے کا اعلان

چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی اور اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

پاک بحریہ میں پہلی ہنگور کلاس آبدوز شامل، دفاعی صلاحیت میں تاریخی پیش رفت

اپریل 30, 2026
چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

چین کی ہوانگ یان جزیرے کے گرد جنگی تیاری کی گشت میں اضافہ

اپریل 30, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News