کریملن نے چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن نے کہا ہے کہ چین نے خفیہ جوہری تجربہ نہیں کیا۔دوسری جانب چین نے بھی خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی الزام کی تردید کی ہے۔واضح رہے کہ امریکا نے رواں ماہ دعویٰ کیا تھا کہ چین نے 2020ء میں خفیہ جوہری تجربہ کیا تھا














