بدھ, فروری 18, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کے "انسان نما روبوٹس” بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

newsdesk by newsdesk
فروری 18, 2026
in اردو, سائنس اور ٹیکنالوجی
0
چین کے "انسان نما روبوٹس”  بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

کے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا میں، چار چینی کمپنیوں کے انسان نما روبوٹس نے نہ صرف مارشل آرٹ کا مظاہرہ کیا، بلکہ دیگر پروگراموں میں مکالمے بولنے، کپڑے تہہ کرنے، اور انسانی اداکاروں کے ساتھ ہم آہنگی سے پرفارم بھی کیا، جس پر بیرون ملک نیٹیزنز نے حیرت اور بھرپور داد کا اظہار کیا۔

ٹیکنالوجی سے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹ "سائبر روبو "نے یونی ٹری روبوٹکس کے ہیومنائیڈ روبوٹ مارشل آرٹس پروگرام کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسے ” اعلیٰ ترین” قرار دیا۔ ریڈٹ پر موجود ٹیک بلاگر اوون لیوس نے کہا کہ اب تو "روبوٹ اولمپکس” منعقد ہونے چاہئیں کیونکہ چینی روبوٹس عالمی معیار بن چکے ہیں۔

سوئس اے آئی ماہر ڈومینک گورکی نے عالمی روبوٹکس پاور ہاؤس بننے پر چین کی تعریف کی۔ ایک نیٹیزن تھائی لی بینگ نے تبصرہ کیا کہ ہالی ووڈ صرف فلمیں بنا سکتا ہے جبکہ چین کے پاس انہیں حقیقت میں بدلنے کی صلاحیت موجود ہے۔عالمی میڈیا اداروں نے سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا سے متعلق نشریات اور رپورٹس کو وسیع پیمانے پر شائع کیا اور کوریج دی ۔

ہیومنائیڈ روبوٹس کی شاندار پرفارمنس نے رائٹرز، برطانوی دی انڈیپنڈنٹ، دی ایسوسی ایٹڈ پریس، بزنس انسائیڈر اور اسپین ایل ایسپینول سمیت متعدد ممالک کے مین اسٹریم میڈیا کی توجہ حاصل کی۔ رائٹرز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ روبوٹس کے دوڑنے، ٹانگوں کے کرتب دکھانے اور پلٹا کھانے جیسے مناظر کے پیچھے دراصل چین کی وہ حکمت عملی ہے جس میں روبوٹ ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کو ” اے آئی پلس مینوفیکچرنگ” کے مرکز میں رکھا گیا ہے۔

اب تک چین میں ہیومنائیڈ روبوٹس سے متعلق پیٹنٹس کی مجموعی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، جو عالمی مجموعے کا تقریباً 68 فیصد بنتی ہے، جبکہ اہم پرزہ جات میں مقامی پیداوار کی شرح 75 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ یہ اعداد و شمار اس بات کی واضح عکاسی کرتے ہیں کہ چینی اسمارٹ مینوفیکچرنگ نے "پیروی” کے مرحلے سے نکل کر "قیادت” کے تاریخی مرحلے میں قدم رکھ لیا ہے۔ سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کے ذریعے، چین کی روبوٹ صنعت اپنی اختراعی صلاحیت اور مسلسل آگے بڑھنے کی قوت کا اظہار کر رہی ہے اور دنیا کو مشرقی ذہانت کی رفتار اور محرک دونوں دکھا رہی ہے

Tags: چین
Previous Post

کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

newsdesk

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر چین وینزویلا کی حمایت میں سامنے آگیا

دسمبر 18, 2025
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

0
印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

0
China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

0
چین کے "انسان نما روبوٹس”  بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

چین کے "انسان نما روبوٹس” بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

فروری 18, 2026
کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

فروری 18, 2026
داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ: 132 کے وی گرڈ اسٹیشن فعال

داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ: 132 کے وی گرڈ اسٹیشن فعال

فروری 18, 2026
چین کی صفر محصول پالیسی افریقہ کی صنعتی ترقی کو تیز کرے گی، یوگنڈا کے وزیر کا خیرمقدم

چین کی صفر محصول پالیسی افریقہ کی صنعتی ترقی کو تیز کرے گی، یوگنڈا کے وزیر کا خیرمقدم

فروری 18, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • تجزیہ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین کے "انسان نما روبوٹس”  بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

چین کے "انسان نما روبوٹس” بیرونی ممالک میں ستائش اور توجہ کا مرکز بن گئے

فروری 18, 2026
کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

کریملن کی چین کے خفیہ جوہری تجربہ کرنے کے امریکی دعوے کی تردید

فروری 18, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • پروجیکٹس
  • معیشت
  • شنگھائی تعاون تنظیم
  • بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News