اتوار, اپریل 19, 2026
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • Englishانگریزی
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Home اردو

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

newsdesk by newsdesk
اپریل 16, 2026
in اردو, اہم, چین
0
چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on XShare on Whatsapp

چین کے قومی ادارہ شماریات نے سولہ تاریخ کو 2026 کی پہلی سہ ماہی کے قومی معیشت کے اعداد و شمار جاری کیے۔ ابتدائی تخمینے کے مطابق پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی 33.4193ٹریلین یوآن رہی، جو مستقل قیمتوں کے حساب سے گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.0 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے، جبکہ یہ شرح گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی کے مقابلے میں 0.5 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔

پہلی سہ ماہی کے دوران اشیاء کی مجموعی درآمد و برآمد 11.838 ٹریلین یوآن رہی، جس میں سالانہ بنیاد پر 15.0 فیصد اضافہ ہوا۔ ان میں برآمدات 6.8467ٹریلین یوآن رہیں جو 11.9 فیصد بڑھیں، جبکہ درآمدات 4.9913ٹریلین یوآن رہیں جو 19.6 فیصد اضافے کی عکاسی کرتی ہیں۔”بیلٹ اینڈ روڈ” میں شامل ممالک کے ساتھ تجارت میں 14.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) میں سالانہ بنیاد پر 0.9 فیصد اضافہ ہوا، جو گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں 0.4 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔

پروڈیوسر پرائس انڈیکس میں 0.6 فیصد کمی ہوئی، تاہم گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کمی کی شرح میں 1.5 فیصد پوائنٹس کی بہتری آئی۔ملک بھر میں شہری سروے کے مطابق بے روزگاری کی اوسط شرح 5.3 فیصد رہی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے برابر ہے۔ شہری و دیہی باشندوں کی فی کس قابلِ تصرف آمدنی 12 ہزار 782 یوآن رہی، جس میں نامیاتی طور پر 4.9 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ قیمتوں کے اثرات نکالنے کے بعد حقیقی اضافہ 4.0 فیصد رہا۔ دیہی علاقوں کے باشندوں کی آمدنی میں اضافہ شہری علاقوں کے مقابلے میں زیادہ تیز رہا۔

Tags: چین
Previous Post

موجودہ صورتحال میں چینی معیشت مضبوطی اور لچک کا مظاہرہ کر رہی ہے ، آئی ایم ایف کی سربراہ

Next Post

جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

newsdesk

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
11 ماہ میں چین میں ریلوے مسافروں کی تعداد نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دسمبر 17, 2025
این جی سی نے لاہور نارتھ گرڈ قائم کر کے سی پیک منصوبوں کی بجلی فراہمی میں اضافہ کر دیا

پورٹ قاسم پر 2 ارب یورو کا میگا پراجیکٹ، چینی گروپ کی سرمایہ کاری کی پیشکش

دسمبر 23, 2025
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

فروری 10, 2026
Minister of National Defense China conferred Nishan-e-Imtiaz (Military) by President Alvi

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

印尼拉武火山罕见山火 7名登山客被烧死

0
China-Pakistan Economic Corridor gains momentum in Pakistan

China-Pakistan Economic Corridor: Issue of western, eastern routes raised again

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

اپریل 17, 2026
جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

جاپان میں چین کے سفارت خانے پر دہشت گردی کی مسلسل دھمکیوں کے بارے میں چین کا بیان

اپریل 17, 2026
چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

چین کی معیشت کا مضبوط آغاز، پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافہ

اپریل 16, 2026

Recent News

CPEC News

سی پیک نیوز پاکستان اور چین پر واضح توجہ کے ساتھ چین اور سی پیک سے متعلق بروقت خبریں، خارجہ تعلقات کی بصیرت اور اسٹریٹجک پیش رفت فراہم کرتا ہے۔

ہمیں فالو کریں

ہمیں لکھیں: cpecnews26@gmail.com

Browse by Category

  • Uncategorized
  • اردو
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تجزیہ/بلاگ
  • چین
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سی پیک
  • معیشت
  • 中文

Recent News

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

چین نے آبنائے ہرمز قرارداد ویٹو کر کے کشیدگی بڑھنے سے روک دی، مؤقف سامنے آگیا

اپریل 17, 2026
جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

جاپان کی جانب سے آبنائے تائیوان میں سیلف ڈیفنس فورس کے جہاز بھیجنا ایک دہری غلطی ہے، چینی وزارت خارجہ

اپریل 17, 2026
  • اہم
  • بین الاقوامی
  • سی پیک
  • معیشت

Copyright © 2026 CPEC News

No Result
View All Result
  • ہوم
  • چین
  • سی پیک
  • پاکستان
  • معیشت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • نقطہ نظر
  • English

Copyright © 2026 CPEC News